صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 577 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 577

صحیح البخاری جلد ۱۲ ALL بَابِ ١٤: فَضْلُ الْمُعَوَّذَاتِ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن معوذات ( یعنی سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) کی فضیلت ٥٠١٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ :۵۰۱۶ عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر) رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے كَانَ إِذَا اشْتَكَى يَقْرَأُ عَلَى نَفْسِهِ روایت کی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار بِالْمُعَوَّذَاتِ وَيَنْفُتُ فَلَمَّا اشْتَدَّ ہوتے تو معوذات پڑھ کر اپنے اوپر پھونکتے۔جب وَجَعُهُ كُنْتُ أَقْرَأُ عَلَيْهِ وَأَمْسَحُ بِيَدِهِ آپ کی بیماری بڑھ گئی تو میں آپ پر یہ سورتیں پڑھتی اور آپ کا ہاتھ آپ کے بدن پر پھیرتی رَجَاءَ بَرَكَتِهَا۔اطرافه ٥٧٣٥ اس امید سے کہ ان کی برکت سے شفا ہو گی۔٥٠١٧: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۵۰۱۷ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ عُقيل معضل بن فضالہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ بن خالد) سے، عقیل نے ابن شہاب سے، ابن أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا شہاب نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ كُلَّ لَيْلَةٍ جَمَعَ كَفَّيْهِ سے روایت کی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے ثُمَّ نَفَثَ فِيْهِمَا فَقَرَأَ فِيهِمَا قُلْ هُوَ بستر پر ہر رات لیٹتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو ملا کر الله اَحَدٌ (الإخلاص: ۲) وَ قُلْ اَعُوذُ ان میں پھونکتے اور یہ سورتیں پڑھتے قُلْ هُوَ اللهُ بِرَبِّ الْفَلَقِ (الفلق : ٢) وَ قُلْ اَعُوذُ اَحَدٌ، قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ بِرَبِّ النَّاسِ ( الناس : ٢) ثُمَّ يَمْسَحُ النَّاسِ۔پھر اپنے سارے بدن پر جہاں تک ہو بِهِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِهِ يَبْدَأُ سکتا ان ہاتھوں کو پھیرتے، اپنے سر اور منہ سے بِهِمَا عَلَى رَأْسِهِ وَوَجْهِهِ وَمَا أَقْبَلَ مِنْ شروع کرتے اور پھر اپنے بدن کے سامنے کے