صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 571 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 571

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۷۱ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن بَاب ۱۳ : فَضْلُ قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ (الإخلاص: ۲) قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ کی فضیلت فِيْهِ عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ اس باب میں عمرہ نے حضرت عائشہ سے، حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔٥٠١٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ ۵۰۱۳ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد الرحمن عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بن عبد اللہ بن عبد الرحمن بن ابی صعصعہ سے، صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عبد الرحمن نے اپنے باپ سے، انہوں نے حضرت الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَجُلًا سَمِعَ رَجُلًا ابو سعيد خدری سے روایت کی کہ ایک شخص نے يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ (الإخلاص :(۲) کسی شخص کو قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ پڑھتے سنا۔وہ اس يُرَدِّدُهَا فَلَمَّا أَصْبَحَ جَاءَ إِلَى کو بار بار پڑھ رہا تھا۔جب صبح ہوئی وہ رسول اللہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے یہ ذکر فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ وَكَأَنَّ الرَّجُلَ يَتَقَالُهَا کیا، جیسے وہ شخص اس کو بدعت سمجھتا تھا۔رسول فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله صلى اللہ علیہ وسلم نے (سن کر) فرمایا: اس وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهَا ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ یہ سورۃ تو ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔لَتَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ۔اطرافه ٦٦٤٣، ٧٣٧٤۔٥٠14: وَزَادَ أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۵۰۱۴: اور ابو معمر (عبد اللہ بن عمر و منقری) إِسْمَاعِيْلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مَّالِكِ بْنِ نے اپنی سند میں اتنازائد کیا کہ ہمیں اسماعیل بن أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ جعفر نے بتایا۔انہوں نے مالک بن انس سے، بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ مالک نے عبد الرحمن بن عبد اللہ بن عبد الرحمن عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيّ بن ابي صعصعہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے،