صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 552
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۲ ۶۶ - کتاب فضائل القرآن مُسْلِمٌ عَنْ مَّسْرُوقٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ اعمش سے ، اعمش نے مسلم (بن صبیح) سے، مسلم رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَاللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ نے مسروق سے روایت کی۔انہوں نے کہا: غَيْرُهُ مَا أُنْزِلَتْ سُوْرَةٌ مِنْ كِتَابِ اللهِ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے تھے: اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی معبود نہیں! لا أَنَا أَعْلَمُ أَيْنَ أُنْزِلَتْ وَلَا أُنْزِلَتْ کتاب اللہ میں سے کوئی سورۃ نازل نہیں کی گئی آيَةٌ مِنْ كِتَابِ اللهِ إِلَّا أَنَا أَعْلَمُ فِيْمَنْ جس کو میں نہ جانتا ہوں کہ کہاں نازل کی گئی اور نہ أُنْزِلَتْ وَلَوْ أَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ مِنِّي كتاب اللہ میں سے کوئی ایسی آیت نازل کی گئی ہے بِكِتَابِ اللهِ تُبَلِّغُهُ الْإِبِلُ لَرَكِبْتُ إِلَيْهِ۔جسے میں نہ جانتا ہوں کہ کس کے متعلق نازل کی گئی اور اگر میں کسی کو جانتا کہ وہ مجھ سے بڑھ کر کتاب اللہ کو جانتا ہے اور اونٹ اس کے پاس پہنچا سکتے تو میں ضرور ہی سوار ہو کر اس کے پاس پہنچتا۔٥٠٠٣ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۵۰۰۳ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ ھمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ ( بن يحي ) نے ہمیں بتایا کہ قتادہ نے ہم سے بیان سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ کیا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مَنْ جَمَعَ الْقُرْآنَ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کسی نے قرآن سارے کا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرْبَعَةً سارا یاد کیا۔انہوں نے کہا: چار شخصوں نے وہ كُلُّهُمْ مِنَ الْأَنْصَارِ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ سبھی انصار میں سے تھے۔حضرت ابی بن کعب، وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتِ حضرت معاذ بن جبل، حضرت زید بن ثابت اور وَأَبُو زَيْدٍ۔تَابَعَهُ الْفَضْلُ عَنْ حُسَيْنِ حضرت ابوزید (سعد بن عبید ) حفص بن عمر کی بْنِ وَاقِدٍ عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ۔طرح اس حدیث کو فضل (بن موسیٰ) نے بھی روایت کیا ہے۔انہوں نے حسین بن واقد سے، حسین نے تمامہ سے، تمامہ نے حضرت انس سے اطرافه ۳۸۱۰، ٣٩٩٦، ٥٠٠٤۔روایت کی۔