صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 525 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 525

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۵۲۵ ۶۶- کتاب فضائل القرآن فِي الْمَصَاحِفِ ثُمَّ نَرُدُّهَا إِلَيْكِ اختلاف کیا۔ حضرت عثمان نے حضرت حفصہ کو فَأَرْسَلَتْ بِهَا حَفْصَةُ إِلَى عُثْمَانَ کہلا بھیجا کہ ہمارے پاس مصحف بھیج دیں تا کہ ہم فَأَمَرَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ وَعَبْدَ اللهِ بْنَ دوسرے مصاحف میں (سورتوں کو) نقل کروا لیں۔ پھر ہم آپ کو وہ واپس کر دیں گے۔ الزُّبَيْرِ وَسَعِيدَ بْنَ الْعَاصِ وَ حضرت حفصہ نے حضرت عثمان کو وہ (اوراق) عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ بھیج دیئے اور انہوں نے حضرت زید بن ثابت فَنَسَخُوْهَا فِي الْمَصَاحِفِ وَقَالَ حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت سعید بن عاص عُثْمَانُ لِلرَّهْطِ الْقُرَشِيِّيْنَ الثَّلَاثَةِ إِذَا اور حضرت عبد الرحمن بن حارث بن ہشام کو حکم اخْتَلَفْتُمْ أَنْتُمْ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ فِي دیا اور انہوں نے مصاحف میں ان (سورتوں) کو شَيْءٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَاكْتُبُوهُ بِلِسَانِ نقل کیا اور حضرت عثمان نے ان تین قریشیوں کی ريم قُرَيْشٍ فَإِنَّمَا نَزَلَ بِلِسَانِهِمْ فَفَعَلُوا جماعت سے فرمایا: جب تم اور زید بن ثابت قرآن کی کسی قراءت کے متعلق اختلاف کرو تو حَتَّى إِذَا نَسَحُوا الصُّحُفَ فِي الْمَصَاحِفِ رَدَّ عُثْمَانُ الصُّحْفَ إِلَى اس کو قریش کے محاورہ کے مطابق لکھو۔ کیونکہ حَفْصَةَ فَأَرْسَلَ إِلَى كُلِّ أُفُق قرآن انہی کے محاورہ کے مطابق نازل ہوا۔ انہوں نے ایسا ہی کیا۔ جب انہوں نے ان بِمُصْحَفِ مِمَّا نَسَخُوْا وَأَمَرَ بِمَا ورقوں کو مصاحف میں نقل کر لیا تو حضرت سِوَاهُ مِنَ الْقُرْآنِ فِي كُلِّ صَحِيفَةٍ أَوْ عثمان نے وہ اوراق حضرت حفصہ کو مُصْحَفٍ أَنْ يُحْرَقَ۔ اطرافه : ٣٥٠٦، ٤٩٨٤۔ کو واپس کر دیئے اور ان (مصاحف) سے ایک ایک مصحف ہر علاقے میں بھیج دیا اور اس قرآن کے سوا جو بھی قرآن کی کوئی آیت) کسی پرچے یا ورقے پر تھی سب کو جلا دینے کا حکم دیا۔ ٤٩٨٨ : قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي :۴۹۸۸ ابن شہاب نے کہا اور مجھے خارجہ بن خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ سَمِعَ زَيْدَ زید بن ثابت نے بتایا۔ انہوں نے حضرت زید بْنَ ثَابِتٍ قَالَ فَقَدْتُ آيَةً مِنَ بن ثابت سے سنا۔ انہوں نے کہا: جب ہم نے