صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 455 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 455

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۵۵ ۶۵ - كتاب التفسير / اذا زلزلت الارض ٩٩ - سُورَةُ إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم ہے ازُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا: ا: حضرت خلیفة المسیح الرابع رح الرابع رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ” اس سورت کے آغاز میں ذکر فرمایا گیا ہے کہ زمین اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی اور اسی تسلسل میں آخر پر فرمایا کہ محض بوجھل نیکیوں یا بدیوں کا ہی حساب نہیں لیا جائے گا بلکہ اگر کسی نے نیکی کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ بھی سر انجام دیا ہو تو وہ اس کی جزا د یکھے گا اور چھوٹے سے چھوٹا ذرہ بدی کا اگر کیا ہو تو وہ اس کی سزا بھی دیکھے گا۔“ (ترجمه قرآن کریم حضرت خلیفة المسیح الرابع، تعارف سورۃ الزلزال صفحہ نمبر ۱۱۹۹) بَاب ۱ : قَوْلُهُ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَةً ( الزلزال : ٨) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جس نے ذرہ بھر بھی نیکی کی وہ اس کو دیکھ لے گا يُقَالُ أَوْحَى لَهَا ( الزلزال : (٦) وَأَوْحَى کہا جاتا ہے کہ اولی لَهَا بمعنی أَوْحَى إِلَيْهَا ہے اور إِلَيْهَا وَوَحَى لَهَا وَوَحَى إِلَيْهَا وَاحِدٌ۔ وَحَى لَهَا اور وحی إِلَيْهَا یہ ایک ہی ہیں۔ یعنی اس نے اسے وحی کی۔ ٤٩٦٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۴۹۶۲: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زید بن اسلم سے، أَسْلَمَ عَنْ أَبِي صَالِحِ السَّمَانِ عَنْ أَبِي زید نے ابو صالح سمان سے، ابو صالح نے حضرت هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گھوڑے تین قسم کے لِثَلَاثَةٍ لِرَجُلٍ أَجْرٌ وَلِرَجُلٍ سِتْرٌ لوگوں کے لیے ہوتے ہیں کسی شخص کے لئے اجر کا وَعَلَى رَجُلٍ وِزْرَ فَأَمَّا الَّذِي لَهُ أَجْرٌ موجب اور کسی شخص کے لئے پردہ پوشی کا موجب فَرَجُلٌ رَبَطْهَا فِي سَبِيلِ اللهِ فَأَطَالَ اور کسی شخص کے لئے گناہ کا موجب جس کو تو ثواب لَهَا فِي مَرْجٍ أَوْ رَوْضَةٍ فَمَا أَصَابَتْ ملتا ہے وہ شخص ہے جس نے اللہ کی راہ میں ان کو