صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 453 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 453

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۵۳ ۶۵ - كتاب التفسير لم يكن الَّذِينَ كَفَرُوا ( البيئة : ٢) قَالَ وَسَمَّانِي (بن كعب) سے فرمایا: اللہ نے مجھے یہ حکم دیا ہے کہ قَالَ نَعَمْ فَبَكَى۔ أطرافه ٣٨٠٩، ٤٩٦٠، ٤٩٦١۔ تمہارے سامنے لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ سورۃ پڑھوں۔ حضرت ابی بن کعب نے پوچھا: اللہ نے میر انام لیا تھا؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ وہ یہ سن کر رو پڑے۔ باب ۲ ٤٩٦٠: حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ حَسَّانَ ۴۹۶۰: حسان بن حسان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ تمام نے ہمیں بتایا، انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی، اُنہوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيّ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابی سے أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ قَالَ أُبَيُّ الله فرمایا کہ اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہارے سَمَّانِي لَكَ قَالَ اللهُ سَمَّاكَ لِي فَجَعَلَ سامنے قرآن پڑھوں۔ حضرت اُبی نے کہا: کیا اللہ أُبَيٍّ يَبْكِي۔ قَالَ قَتَادَةُ فَأُنْبِئْتُ أَنَّهُ نے آپ سے میرا نام لیا تھا ؟ آپ نے فرمایا: اللہ قَرَأَ عَلَيْهِ لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ نے تمہارا نام لے کر مجھے فرمایا۔ یہ سن کر حضرت ابی أَهْلِ الكتب (البيئة: ٢)۔ أطرافه: ۳۸۰۹، ٤٩٥٩، ٤٩٦١۔ رونے لگے۔ قتادہ کہتے تھے اور مجھے یہ بتایا گیا کہ آپ نے ان کیلئے یہ سورۃ پڑھی: لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الكتب وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے یعنی اہل کتاب ( اپنے کفر سے باز رہنے باب ۳ والے) نہ تھے۔ ٤٩٦١ : حَدَّثَنَا احْمَدُ بْنُ أَبِي دَاوِدَ ۴۹۶۱: احمد بن ابی داؤد ابو جعفر منادی نے ہم أَبُو جَعْفَرِ الْمُنَادِي حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سے بیان کیا کہ روح ( بن عبادہ ) نے ہمیں بتایا کہ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سعید بن ابی عروبہ نے ہمیں بتایا، انہوں نے قتادہ سے، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے ، قتادہ نے حضرت انس بن مالک سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ إِنَّ اللهَ کی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابی