صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page 420 of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 420

صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۲۰ ۶۵ - کتاب التفسير والتين ٩٥ سُورَةُ وَالتِّينِ وَقَالَ مُجَاهِدٌ هُوَ الدِّينُ وَالزَّيْتُونَ اور مجاہد نے کہا: الدین سے یہ انجیر اور الزیتون الَّذِي يَأْكُلُ النَّاسُ ۔ يُقَالُ فَما سے یہ زیتون مراد ہے جو ا سے یہ زیتون مراد ہے جو لوگ کھاتے ہیں۔ فبا يكذبك (التين : ۸) فَمَا الَّذِي يُكَذِّبُكَ يُكَذِّبُكَ کا یہ مفہوم بیان کیا جاتا ہے کہ کونسی چیز بِأَنَّ النَّاسَ يُدَانُونَ بِأَعْمَالِهِمْ كَأَنَّهُ لوگوں کو اپنے اپنے اعمال کا بدلہ دیئے جانے کے قَالَ وَمَنْ يَقْدِرُ عَلَى تَكْذِيبِكَ معاملے میں آپ کو جھٹلارہی ہے گویا (اللہ تعالیٰ نے) یوں کہا: تمہیں اس بات میں کون جھٹلا سکتا بِالثَّوَابِ وَالْعِقَابِ۔ ہے کہ جزا بھی ہو گی اور سزا بھی۔ باب ۱ ٤٩٥٢ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۴۹۵۲ : حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَدِيٌّ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا، انہوں نے کہا: مجھے عدی نے سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ بتایا، عدی نے کہا: میں نے حضرت براور رت براء رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي تھے اور آپ نے عشاء کے وقت دو رکعتوں میں سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَاءِ فِي إِحْدَى سے ایک رکعت میں سورۃ وَالدِّينِ وَالزَّيْتُونِ الرَّكْعَتَيْنِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ۔ تَقُويم پڑھی۔ تقویم کے معنی ہیں پیدائش۔ (التين: ٥) الْخَلْقِ۔ أطرافه: ٧٦٧، ٧٦٩، ٧٥٤٦۔ تشريح : سُورَةُ والدين: حضرت خلیفة المح الرال رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ” اس میں ایک لامتناہی ارتقاء کی خبر دی گئی ہے اس میں تین اور زیتون کو گواہ ٹھہرایا گیا یعنی آدم اور نوح علیہما الصلوۃ والسلام کو اور طور سینین یعنی حضرت موسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کے اس پہاڑ کو جس پر اللہ تعالیٰ کی تجلی ہوئی اور پھر اس بلی آمین کو جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آماجگاہ تھا۔ اس تدریجی روحانی ترقی کے ساتھ یہ اعلان فرما دیا کہ اسی طرح ہم نے انسان کو ادنیٰ حالتوں سے ترقی