صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page 408
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۴۰۸ ۶۵ - كتاب التفسير واليل اذا يغشى باب ٤ : : فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرى (اليل : ٨) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) اسے تو ہم ضرور آسانی ( کے مواقع ) بہم پہنچائیں گے ٤٩٤٦ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا ۴۹۴۶: بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ بن جعفر نے ہمیں بتایا، شعبہ نے ہم سے بیان کیا سُلَيْمَانَ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي انہوں نے سلیمان (اعمش) سے، سلیمان نے سعد بن عبیدہ سے، سعد ۔ سعد نے ابو عبد الرحمن سلمی ۔ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيّ سلمی سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ اُنہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ، حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ فِي جَنَازَةٍ فَأَخَذَ علی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، (اُنہوں نے کہا: آپ ایک جنازہ میں تھے۔ آپ عُودًا يَنْكُتُ فِي الْأَرْضِ فَقَالَ مَا نے ایک لکڑی لی اور زمین کریدنے لگے اور آپ مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ كُتِبَ مَقْعَدُهُ نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کا ٹھکانا مِنَ النَّارِ أَوْ مِنَ الْجَنَّةِ قَالُوا يَا آگ میں یا جنت میں نہ بنایا گیا ہو۔ صحابہ نے کہا: رَسُولَ اللَّهِ أَفَلَا تَتَّكِلُ قَالَ اعْمَلُوا یا رسول اللہ ! کیا پھر ہم (اس پر) بھروسہ نہ کر فكُلِّ مُيَسَّرْ فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى بیٹھیں۔ آپؐ نے فرمایا عمل کرو۔ ہر ایک کے لئے وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى (اليل: ٧،٦) الْآيَةَ آسانی کی گئی ہے۔ (پھر آپ نے یہ آیت پڑھی:) قَالَ شُعْبَةُ وَحَدَّثَنِي بِهِ مَنْصُورٌ فَلَمْ جس نے دیا اور بدیوں سے بچا اور بھلی باتوں پر أُنْكِرْهُ مِنْ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ۔ عمل کئے۔ شعبہ نے کہا: اور منصور ( بن معتمر ) نے بھی مجھے یہی بیان کیا اور میں نے سلیمان کی حدیث کے خلاف اس کو نہیں پایا۔ أطرافه: ١٣٦٢، ٤٩٤٥ ٤٩٤٧، ٤٩٤٨، ٤٩٤٩، ٦٢١٧، ٦٦٠٥، ٧٥٥٢۔ بَابه : وَ أَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَى (اليل : ٩) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) اور ایسا (شخص) جس نے بخل سے کام لیا اور بے پروائی کا اظہار کیا ٤٩٤٧ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ۴۹۴۷: يحي (بن موسیٰ بلخی ) نے ہم سے بیان کیا