صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 79 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 79

صحیح البخاری جلد ۷۹ ۶۵ - كتاب التفسير / النور تشريح : وَيَدْرَوا عَنْهَا الْعَذَابَ أَنْ تَشْهَدَ أَرْبَعَ شَهْدَتٍ بِاللَّهِ : روایت نمبر ۴۷۴۷ کتاب الطلاق روایت نمبر ۷ ۵۳۰ میں مذکور ہے لیکن قدرے لفظی اختلاف کے ساتھ۔ اس میں آیت ملاعنہ (ایک دوسرے کو بد دعا) کا شان نزول بتایا گیا ہے۔ ہلال بن امیہ کا واقعہ الگ ہے جو عویمر عجلانی کی شکایت سے پہلے کا ہے۔ چنانچہ باب ۳ کی روایت میں ہے۔ فَنَزَلَ جِبْرِيلُ یعنی جبرائیل نازل ہوئے اور ملاعنہ کا حکم وحی کیا اور باب ا کی روایت میں ہے کہ آنحضرت صلی اللی ایم نے عویمر سے فرمایا: قَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ الْقُرْآنَ فِيكَ وَفِي صَاحِبَتِكَ یعنی اللہ تمہارے اور تمہاری رفیقہ کے بارے میں قرآن نازل کر چکا ہے۔ امام ابن حجر نے اس تعلق میں لکھا ہے : وَلَا مَانِعَ أَنْ تَتَعَدَّدَ الْقِصَصُ وَيَتَّحِدَ النُّزُولُ کہ مانع نہیں کہ واقعات متعدد ہوں اور نزول وحی ایک دفعہ ہو۔ حضرت انس ؓ کی روایت ابو یعلیٰ کے نزدیک صحیح ہے اور اس امر کی تائید کرتی ہے کہ پہلا ملاعنہ شریک بن سحماء والے واقعہ سے ہی متعلق تھا۔ (فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۵۷۲) میں اختلاف روایات کے قضیے میں الجھنے کی چنداں ضرورت نہیں، ہمارا تعلق اصل حکم سے ہے جو واضح ہے۔ بَاب ٤ : وَالْخَامِسَةَ أَنَّ غَضَبَ اللهِ عَلَيْهَا إِنْ كَانَ مِنَ الصُّدِقِينَ ( النور : ١٠) پانچویں شہادت یہ ہو گی کہ اللہ کی لعنت اس (عورت) پر ہو اگر وہ شخص سچوں میں سے ہو ٤٧٤٨ : حَدَّثَنَا مُقَدَّمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۷۴۸ : مقدم بن محمد بن یحی نے ہم سے بیان کیا بْنِ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَمِّي الْقَاسِمُ بْنُ کہ میرے چچا قاسم بن بچی نے ہمیں بتایا۔ يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ وَقَدْ سَمِعَ مِنْهُ عبید الله (عمری) سے مروی ہے اور قاسم نے اللہ سے سنا۔ وہ نافع سے روایت کرتے تھے عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عبيد الله عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا رَمَى امْرَأَتَهُ فَانْتَفَى رسول الله صلى الم کے زمانے میں ایک شخص نے مِنْ وَلَدِهَا فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور اس عورت کے بچے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِهِمَا سے انکار کر دیا تو رسول اللہ صلی اللہ ہم نے ان رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دونوں کو حکم دیا اور انہوں نے اسی طرح لعان کیا فَتَلَاعَنَا كَمَا قَالَ اللهُ ثُمَّ قَضَى جس طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ پھر آپ نے بِالْوَلَدِ لِلْمَرْأَةِ وَفَرَّقَ بَيْنَ الْمُتَلَاعِنَيْنِ۔ اس عورت کو بچہ دلانے کا فیصلہ کیا اور اُن دونوں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔ لعان کرنے والوں کو جدا کر دیا۔ أطرافه : ٥٣٠٦ ، ٥٣١٣، ٥٣١٤، ٥٣١٥، ٦٧٤٨۔