صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 37
صحیح البخاری جلد ۳۷ ۶۵ - كتاب التفسير / طه بَاب : وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أنْ أَسْرِ بِعِبَادِى فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَا تَخْفُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَى فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُودِهِ فَغَشِيَهُم مِّنَ الْيَمِ مَا غَشِيَهُمْ وَأَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَمَا هَدَى (طه: ۷۸-۸۰) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور ہم نے موسیٰ" کو یہ بھی وحی کی تھی کہ میرے بندوں کو راتوں رات لے چل اور اُن کے لئے سمندر میں ایک خشک راستہ تلاش کر ۔ یہ خوف نہ کر کہ پیچھے سے آپکڑیں گے اور نہ تجھے کسی قسم کا خدشہ ہو۔ فرعون اپنا لاؤ لشکر لے کر اُن کے پیچھے لگا مگر سمند ر ان پر اُمڈ آیا اور فرعون نے اپنی قوم کو سیدھے راستے سے بھٹکا دیا اور اُن کی راہنمائی نہ کی۔ ٤٧٣٧ : حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۴۷۳۷: يعقوب بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ كه روح بن عبادہ) نے ہمیں بتایا، شعبہ نے ہم عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ سے بیان کیا کہ ابو بشر نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جب وَالْيَهُودُ تَصُومُ عَاشُورَاءَ فَسَأَلَهُمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے اور فَقَالُوا هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي ظَهَرَ فِيهِ يهود عاشورہ کا روزہ رکھا کرتے تھے، آپؐ نے مُوسَى عَلَى فِرْعَوْنَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اُن سے پوچھا تو وہ کہنے لگے: یہ وہ دن ہے جس میں حضرت موسیٰ " فرعون پر غالب آئے۔ تو نبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْنُ أَوْلَى بِمُوسَى صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم ان سے زیادہ موسیٰ مِنْهُمْ فَصُومُوهُ۔ سے تعلق رکھنے والے ہیں اس لئے تم بھی اس دن روزہ رکھو۔ أطرافه : ۲۰۰۴ ، ٣۳۹۷، ٣٩٤، ٤٦٨٠۔