صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 209
صحیح البخاری جلد !! ۲۰۹ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ تو بہت ہی خوبیوں والا (اور) بڑی شان والا ہے۔ محمد اور آل محمدؐ کو برکتیں عطا کر جیسا اکر جیسا کہ تو نے مَجِيدٌ۔ أطرافه: ٣٣٧٠، ٦٣٥٧- (ابراہیم اور ) آل ابراہیم کو برکتیں عطا کیں۔ یقیناً تو بہت ہی خوبیوں والا (اور) بڑی شان والا ہے۔ ٤٧٩٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۴۷۹۸: عبد اللہ بن یوسف نے ہمیں بتایا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ بن سعد) نے ہم سے بیان کیا، کہا: (یزید) عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي ابن هاد نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُوْلَ خباب سے، ابن خباب نے حضرت ابوسعید اللهِ هَذَا التَسْلِيمُ فَكَيْفَ نُصَلِّي خدری سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے : ہم نے کہا: عَلَيْكَ قَالَ قُوْلُوْا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى یا رسول اللہ ! یہ تو ہوئی سلامتی کی دعا، ہم آپ مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ كَمَا صَلَّيْتَ کے لئے رحمت کی دعا کیسے کیا کریں؟ آپؐ نے فرمایا: یوں کہو: اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ۔۔۔ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ۔ قَالَ أَبُو صَالِحٍ عَنِ اللَّيْثِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ۔ یعنی اے اللہ ! محمد جو تیرا بندہ اور تیرا رسول ہے، کو خاص الخاص رحمت سے نواز، جیسا کہ تو نے آل ابراہیم کو کو رحمت سے نوازا۔ اور محمد اور آل محمد کو برکتیں عطا کر جیسا کہ تو نے ابراہیم کو برکتیں عطا کیں۔ ابو صالح نے لیٹ سے یوں نقل کیا ہے: عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ۔ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ (عبد العزیز ) أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَا وَرْدِيُّ عَنْ يَزِيدَ بن ابی حازم اور (عبد العزیز بن محمد ) در اور دی نے وَ قَالَ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید (بن ہاد) سے روایت