صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 203
صحیح البخاری جلد !! ۲۰۳ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب ٤٧٩٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ۴۷۹۴: اسحاق بن منصور نے ہمیں بتایا۔ عبد اللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرِ السَّهْمِيُّ بن بکر سبھی نے ہمیں خبر دی کہ حمید نے ہمیں حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ بتایا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے シ عَنْهُ قَالَ أَوْلَمَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله کہ انہوں نے کہا: جب حضرت زینب بنت جحش عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ بَنَى بِزَيْنَبَ بِنْتِ کا رخصتانہ ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جَحْشٍ فَأَشْبَعَ النَّاسَ خُبْرًا وَلَحْمًا ولیمہ کیا اور لوگوں کو روٹی اور گوشت پیٹ بھر ثُمَّ خَرَجَ إِلَى حُجَرِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ کر کھلایا۔ پھر آپ امہات المومنین کے حجروں کی كَمَا كَانَ يَصْنَعُ صَبِيْحَةَ بِنَائِهِ طرف گئے جیسا کہ آپ رخصتانے کی صبح میں کیا فَيُسَلِّمُ عَلَيْهِنَّ وَيَدْعُوْ لَهُنَّ وَيُسَلِّمْنَ کرتے تھے یعنی ان کے پاس جاکر انہیں سلام عَلَيْهِ وَيَدْعُونَ لَهُ۔ فَلَمَّا رَجَعَ إِلَى کہتے اور ان کے لئے دعا لئے دعا فرماتے۔ وہ بھی آپ کو بَيْتِهِ رَأَى رَجُلَيْنِ جَرَى بِهِمَا سلام کہتیں اور آپ کے لئے دعا کرتیں۔ جب الْحَدِيثُ فَلَمَّا رَآهُمَا رَجَعَ عَنْ بَيْنِهِ آپؐ اپنے گھر میں لوٹے تو آپ نے دو آدمیو فَلَمَّا رَأَى الرَّجُلَانِ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى کہ ان کی باتوں کا سلسلہ جاری تھا۔ جب آپ نے ان کو دیکھا تو گھر سے واپس چلے گئے۔ جب ان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَعَ عَنْ بَيْتِهِ وَثَبَا دونوں نے دیکھا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھے مُسْرِعَيْنِ فَمَا أَدْرِي أَنَا أَخْبَرْتُهُ گھر سے لوٹ گئے ہیں تو وہ جلدی سے اٹھ کر چلے بِخُرُوجِهِمَا أَمْ أُخْبِرَ فَرَجَعَ حَتَّى گئے۔ میں نہیں جانتا کہ میں نے آپ کو ان کے دَخَلَ الْبَيْتَ وَأَرْحَى السِّتْرَ بَيْنِي جانے کی خبر دی یا کسی اور نے۔ (یہ سن کر) وَبَيْنَهُ وَأُنْزِلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ۔ آپ واپس آئے اور گھر میں گئے اور میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈال دیا اور اللہ نے حجاب کی آیت نازل کی۔ وَقَالَ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى اور ابن ابی مریم نے کہا کہ یحی (بن ایوب) نے حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ سَمِعَ أَنَسًا عَنِ النَّبِيِّ ہمیں بتایا، (کہا:) حمید نے مجھ سے بیان کیا۔