صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 202 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 202

صحیح البخاری جلد !! ۲۰۲ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب يَتَحَدَّثُوْنَ فِي الْبَيْتِ فَخَرَجَ النَّبِيُّ آپؐ نے فرمایا: کھانا اٹھا لو۔ اور تین شخص گھر میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْطَلَقَ إِلَى رہ گئے جو باتیں کر رہے تھے۔ نبی صلی اللہ حُجْرَةِ عَائِشَةَ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ علیہ وسلم نکلے اور حضرت عائشہ کے حجرے کی أَهْلَ الْبَيْتِ وَرَحْمَةُ اللهِ فَقَالَتْ طرف گئے اور فرمایا: اے اہل بیت ! تم پر سلامتی وَعَلَيْكَ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ كَيْفَ ہو اور اللہ کی رحمت۔ حضرت عائشہ نے (جواب وَجَدْتَ أَهْلَكَ بَارَكَ اللهُ لَكَ ۔ میں ) کہا : آپ پر بھی سلامتی اور اللہ کی رحمت۔ فَتَقَرَّى حُجَرَ نِسَائِهِ كُلِّهِنَّ يَقُوْلُ آپؐ نے اپنی بیوی کو کیسا پایا ہے؟ اللہ آپ کو لَهُنَّ كَمَا يَقُوْلُ لِعَائِشَةَ وَيَقُلْنَ لَهُ مبارک کرے۔ غرض آپ اسی طرح اپنی تمام كَمَا قَالَتْ عَائِشَةُ۔ ثُمَّ رَجَعَ النَّبِيُّ ازواج کے حجروں میں یکے بعد دیگرے گئے ان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا ثَلَاثَةٌ مِنْ سے وہی بات کہتے جو حضرت عائشہ سے کہی۔ وہ رَهْطٍ فِي الْبَيْتِ يَتَحَدَّثُوْنَ وَكَانَ ازواج بھی وہی جواب دیتیں جو حضرت عائشہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَدِيدَ نے دیا۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم واپس آئے تو کیا الْحَيَاءِ فَخَرَجَ مُنْطَلِقًا نَحْوَ حُجْرَةِ دیکھتے ہیں کہ وہی تین آدمی گھر میں باتیں عَائِشَةَ فَمَا أَدْرِي أَخْبَرْتُهُ أَوْ أُخْبِرَ کر رہے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت ہی أَنَّ الْقَوْمَ خَرَجُوْا فَرَجَعَ حَتَّى إِذَا شرمیلے تھے آپ پھر حضرت عائشہ کے حجرے کی وَضَعَ رِجْلَهُ فِي أُسْكُفَّةِ الْبَابِ دَاخِلَةً طرف چلے گئے۔ میں نہیں جانتا آیا میں نے آپ وَأُخْرَى خَارِجَةً أَرْحَى السِّتْرَ بَيْنِي کو خبر دی یا کسی اور نے کہ لوگ چلے گئے ہیں تو وَبَيْنَهُ وَأُنْزِلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ۔ آپ واپس آئے۔ جب آپ نے دروازے کی دہلیز میں ایک پاؤں رکھا دوسرا ابھی باہر تھا تو آپ نے پردہ میرے اور اپنے درمیان ڈال دیا اور حجاب کی آیت نازل ہوئی۔ أطرافه: ٤٧٩١ ، ٤٧٩٢، ٤٧٩٤، ٥١٥٤ ، ٥١٦٣، ٥١٦٦، ٥١٦٨، ۵۱۷۰، ۵۱۷۱، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨ ، ٦٢٣٩، ٦٢٧١، ٧٤٢١