صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 201 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 201

صحیح البخاری جلد !! ٢٠١ ۶۵ - کتاب التفسير الأحزاب قَوْلِهِ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ ( الأحزاب : ٥٤) حِجَاب تک یعنی اے وے جو ایمان لائے ہو فَضُرِبَ الْحِجَابُ وَقَامَ الْقَوْمُ۔ نبی کے گھروں میں مت جاؤ بجز اس کے کہ کھانے کے لئے اندر آنے کی تمہیں اجازت دی جائے۔ اس کے پکنے کا انتظار نہ کرتے رہو۔ لیکن جب تمہیں بلایا جائے تو اس وقت اندر آؤ۔ جب تم کھا چکو تو منتشر ہو جاؤ اور باتوں میں مزہ لینے نہ لگ جاؤ۔ یہ بات نبی کو تکلیف دیتی ہے اور وہ تم سے (اس کے اظہار پر شرماتا ہے اور اللہ حق سے نہیں شرماتا۔ اور اگر ان (بیویوں) سے کوئی سامان مانگنا ہو تو پس پردہ مانگو۔ چنانچہ پر دہ ڈال دیا گیا اور لوگ اٹھ کر چلے گئے۔ أطرافه: ٤٧٩١ ، ٤٧٩٣ ، 4794، 5154، 5163، 5166، 5168، ۵۱۷۰، ۵۱۷۱، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨ ، ٦٢٣٩، ٦٢٧١، ٧٤٢١ ٤٧٩٣ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۴۷۹۳: ابو معمر نے ہمیں بتایا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ نے ہم سے بیان کیا ۔ عبدالعزیز بن صہیب صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے ہمیں بتایا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے بُنِيَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت ہے۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ بِزَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ بِخُبْرٍ وَلَحْمٍ علیہ وسلم نے حضرت زینب بنت جحش سے شادی فَأُرْسِلْتُ عَلَى الطَّعَامِ دَاعِيًا فَيَجِيءُ کی تو روٹی اور گوشت سے ولیمہ کیا گیا اور کھانے قَوْمٌ فَيَأْكُلُوْنَ وَيَخْرُجُوْنَ ثُمَّ يَجِيءُ پر بلانے کے لیے مجھے بھیجا۔ کچھ لوگ آتے اور وہ قَوْمٌ فَيَأْكُلُوْنَ وَيَخْرُجُوْنَ فَدَعَوْتُ کھا کر چلے جاتے پھر کچھ لوگ آتے اور وہ کھا کر حَتَّى مَا أَجِدُ أَحَدًا أَدْعُوْ فَقُلْتُ يَا چلے جاتے۔ میں نے سب کو بلایا یہاں تک کہ نَبِيَّ اللَّهِ مَا أَجِدُ أَحَدًا أَدْعُوْهُ فَقَالَ میں نے کسی کو نہ پایا کہ جسے بلاتا۔ میں نے کہا: فَارْفَعُوْا طَعَامَكُمْ وَبَقِيَ ثَلَاثَةُ رَهْطٍ یا نبی اللہ ! میں کوئی شخص نہیں پاتا جسے بلاؤں۔