صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 172
صحیح البخاری جلد !! 11 ۱۷۲ ۶۵ - کتاب التفسير القمان حقدار اللہ تعالیٰ ہی کی ذات ہے ، ان صفات میں سے کوئی صفت غیر اللہ کی طرف منسوب کرنا۔ اس آیت کے تحت جو روایت نقل کی گئی ہے وہ مع شرح کتاب الایمان (باب ظلم دون ظلم) میں مفصل گزر چکی ہے۔ بَاب ۲ : إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ (لقمان: ٣٥) اللہ ہی کو اس گھڑی کا علم ہے ٤٧٧٧ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ عَنْ جَرِيرٍ ۴۷۷۷: اسحاق بن راہویہ) نے مجھے بتایا۔ عَنْ أَبِي حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي انہوں نے جریر (بن عبد الحمید) سے، جریر نے هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ابو حيان يحي بن سعید ) سے، انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَوْمًا بَارِزًا ابوزرعہ سے ، ابوزرعہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی لِلنَّاسِ إِذْ أَتَاهُ رَجُلٌ يَمْشِي فَقَالَ يَا عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی علی علیم ایک رَسُوْلَ اللهِ مَا الْإِيْمَانُ قَالَ الْإِيْمَانُ دن لوگوں کے لئے باہر بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں ایک شخص سامنے سے آیا اور کہنے لگا: أَنْ تُؤْمِنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَرُسُلِهِ وَلِقَائِهِ وَتُؤْمِنَ بِالْبَعْثِ الْآخِرِ قَالَ مَا یا رسول اللہ! ایمان کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا: ایمان اللہ ، ملائکہ، اس کے رسولوں الْإِسْلَامُ قَالَ الْإِسْلَامُ أَنْ تَعْبُدَ الله یہ ہے کہ تو اللہ اس کے ملا نگہ، اور اس کی ملاقات پر یقین رکھے اور اس بات پر وَلَا تُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ یقین کرے کہ (مرنے کے بعد ) دوبارہ زندگی وَتُؤْتِي الزَّكَاةَ الْمَفْرُوْضَةَ وَتَصُوْمَ ہے۔ اس نے کہا: یا رسول اللہ !) اسلام کیا رَمَضَانَ قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا ہے؟ آپ نے فرمایا: اسلام یہ ہے کہ تو اللہ کی الْإِحْسَانُ قَالَ الْإِحْسَانُ أَنْ تَعْبُدَ عبادت کرے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ اللَّهَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَرَاهُ ٹھہرائے اور نماز سنوار کر ادا کرے اور زکوۃ فَإِنَّهُ يَرَاكَ۔ قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَتَى دے جو فرض کی گئی ہے اور رمضان میں روزے السَّاعَةُ قَالَ مَا الْمَسْئُوْلُ عَنْهَا رکھے۔ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! احسان کیا ہے ؟ بِأَعْلَمَ مِنَ السَّائِلِ وَلَكِنْ سَأُحَدِّثُكَ آپؐ نے فرمایا: احسان یہ ہے کہ تو اللہ کی اس عَنْ أَشْرَاطِهَا إِذَا وَلَدَتِ الْمَرْأَةُ رَبَّتَهَا طرح عبادت کرے گویا کہ تو اسے دیکھ رہا ہے