صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 118 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 118

صحیح البخاری جلد ۱۱۸ ۶۵ - کتاب التفسير / الفرقان بَاب ۲ : وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللهِ الهَا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ يَلْقَ أَثَامًا (الفرقان: ٦٩) اور وہ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی اور معبود کو نہیں پکارتے اور نہ کسی جان کو جسے اللہ نے حفاظت بخشی ہو قتل کرتے ہیں سوائے (شرعی) حق کے۔ اور نہ زنا کرتے ہیں اور جو کوئی ایسا کام کرے گا وہ اپنے گناہ کی جزا کو دیکھ لے گا الْعُقُوبَةَ۔ ( يَلْقَ انا ما کے معنی ہیں کہ وہ اپنے گناہ کی سزا پائے گا۔) ٤٧٦١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۴۷۶۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (بن يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان (ثوری) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: منصور مَنْصُورٌ وَسُلَيْمَانُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ (بن معتمر) اور سلیمان (اعمش) نے مجھے بتایا۔ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ انہوں نے ابو وائل سے، ابو وائل نے ابو میسرہ عَنْهُ قَالَ وَحَدَّثَنِي وَاصِل عَنْ أَبِي (عمرو بن شرحبيل) سے، ابو میسرہ نے حضرت وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ } قَالَ سَأَلْتُ أَوْ عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ - عنہ سے روایت سُئِلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی۔ دوسری سند میں سفیان ثوری نے ) کہا اور وَسَلَّمَ أَيُّ الذَّنْبِ عِنْدَ اللهِ أَكْبَرُ واصل بن حیان اسیدی کوفی ) نے بھی مجھے بتایا۔ قَالَ أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ انہوں نے ابو وائل (شقیق بن سلمہ ) سے، ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے روایت کی قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ ثُمَّ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ کہ انہوں نے کہا: میں نے پوچھایا (کہا کہ) رسول خَشْيَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ اللہ صلی علی علم سے پوچھا گیا: اللہ کے نزدیک کونسا گناہ قَالَ أَنْ تُزَانِيَ بِحَلِيْلَةِ جَارِكَ قَالَ بہت بڑا ہے ؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم اللہ کا وَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ تَصْدِيقًا لِقَوْلِ شریک بناؤ بحالیکہ اس نے تمہیں پیدا کیا ہے۔ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَ میں نے پوچھا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا: پھر یہ ے یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۸ حاشیہ صفحہ ۶۲۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔