صحیح بخاری (جلد یازدہم)

Page 108 of 260

صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page 108

صحیح البخاری جلد ۱۰۸ ۶۵ - كتاب التفسير / النور تشريح : وَلَا يَأْتَلِ أُولُوا الْفَضْلِ مِنْكُمْ : یہ ارشاد پہلے بھی گزر چکا ہے۔ اس میں کمزوروں پر رحم و شفقت اور ان کی لغزشوں پر چشم پوشی کی تعلیم دی گئی ہے۔ لفظ یاتل آلی سے بھی مشتق ہے اور أَلَوْ سے بھی۔ أَلَا يَأْلُو ( أَلْوَا وَكُلُوا وَأَلِيًّا ) فِي الْأَمْرِ : قَصَّرَ فِيْهِ وَأَبْطَا۔ یعنی کسی بات میں کو تاہی کی اور ڈھیل کی ۔ کہتے ہیں مَا أَلَوْتُ جَهْدًا میں نے کوشش میں کمی نہیں کی اور آئی، إِيْلَاء وَتَأَلَّى وَالْعَلَی کے معنی ہیں خلف یعنی قسم کھائی۔ حضرت ابو بکر مسطح کو اس کے خاندان کے لئے گزارہ دیا کرتے تھے کیونکہ آپؐ کی بیٹی پر تہمت لگانے میں مسطح بھی شریک تھا اس لئے حضرت ابو بکر نے قسم کھائی کہ اسے کوئی وظیفہ نہیں دیں گے۔ جس پر یہ فہمائش نازل ہوئی۔ بہتان میں غلط فہمی بھی ہو سکتی ہے۔ اسلام کی یہ تعلیم عفو تعلقات استوار رکھنے کے لئے بہت مبارک ہے۔ پوری آیت مع ترجمہ پہلے گزر چکی ہے۔ بَاب ۱۲ : وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ ( النور : ٣٢) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور چاہیئے کہ وہ اپنی اوڑھنیاں اپنے گریبانوں پر ڈال لیں ٤٧٥٨ : وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ شَبِيبٍ ۴۷۵۸: اور احمد بن شبیب نے کہا کہ میرے باپ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ( شبیب) نے ہمیں بتایا۔ یونس (بن یزید ) سے عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مروی ہے کہ ابن شہاب سے روایت ہے۔ اُنہوں قَالَتْ يَرْحَمُ اللهُ نِسَاءَ الْمُهَاجِرَاتِ نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا الْأُولَ لَمَّا أَنْزَلَ اللهُ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: اللہ پہلی مہاجر عورتوں عَلَى جُيُوبِهِنَّ ( النور : (۳۲) شَقَّقْنَ مُرُوطَهُنَّ پر رحم کرے۔ جب اللہ نے یہ حکم فرمایا وَلْيَضْرِ بْنَ فَاخْتَمَرْنَ بِهَا ۔ طرفه: ٤٧٥٩۔ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُو بھی تو انہوں نے اپنی چادریں پھاڑ کر انہیں بطور اوڑھنیاں استعمال کیا۔ ٤٧٥٩ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ۴۷۵۹: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنِ الْحَسَنِ بن نافع نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے حسن بن مسلم بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ أَنَّ سے ، حسن نے صفیہ بنت شیبہ سے روایت کی کہ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَتْ تَقُولُ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: جب آیت لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَلْيَضْرِبْنَ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ نازل ہوئی تو