صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 55 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 55

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۵۵ ۲۵ - کتاب التفسير / البقرة وَمَنْ شَاءَ لَمْ يَصُمْهُ۔ روزہ رکھا کرتے تھے۔ جب رمضان (کے بارے میں حکم ) نازل ہوا، آپؐ نے فرمایا: جو چاہے عاشورہ أطرافه: ۱۸۹۲ ، ۲۰۰۰ - کا روزہ رکھے اور جو چاہے روزہ نہ رکھے۔ ٤٥٠٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۵۰۲: عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ بیان کیا کہ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا كَانَ انہوں نے زہری سے، زہری نے عروہ سے، عروہ عَاشُورَاءُ يُصَامُ قَبْلَ رَمَضَانَ فَلَمَّا نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نَزَلَ رَمَضَانُ قَالَ مَنْ شَاءَ صَامَ وَمَنْ رمضان سے پہلے عاشورہ کا روزہ رکھا جاتا تھا۔ جب رمضان ( سے متعلق حکم) نازل ہوا، آپ شَاءَ أَفْطَرَ۔ نے فرمایا: جو چاہے روزہ رکھے جو چاہے نہ رکھے۔ أطرافه: ۱۹۹۲ ، ۱۸۹۳ ، ۲۰۰۱ ، ۲۰۰۲ ، ٣٨٣١ ، ٤٥٠٤ - ٤٥٠٣ : حَدَّثَنِي مَحْمُودٌ أَخْبَرَنَا ۴۵۰۳ محمود بن غیلان ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عبید اللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسرائیل سے، عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ اسرائیل نے منصور سے، منصور نے ابراہیم (شخصی) قَالَ دَخَلَ عَلَيْهِ الْأَشْعَثُ وَهُوَ يَطْعَمُ سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے حضرت فَقَالَ الْيَوْمُ عَاشُورَاءُ فَقَالَ كَانَ عبد اللہ (بن مسعود) سے روایت کی۔ انہوں نے يُصَامُ قَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ رَمَضَانُ فَلَمَّا کہا: ان کے پاس اشعث بن قیس ) آئے اور وہ کھانا کھا رہے تھے۔ حضرت اشعث نے کہا: آج تو نَزَلَ رَمَضَانُ تُرِكَ فَادْنُ فَكُلْ۔ عاشورہ ہے۔ حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے کہ : رمضان سے متعلق حکم نازل ہونے سے : ہونے سے پہلے اس دن روزہ رکھا جاتا تھا۔ جب رمضان (کا حکم ) نازل ہوا تو چھوڑ دیا گیا۔ آگے بڑھو اور کھانا کھاؤ۔ ٤٥٠٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۴۵۰۴: محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ أَخْبَرَنِي سعید قطان) نے ہمیں بتایا کہ ہشام بن عروہ)