صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 49
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۴۹ ۶۵ - كتاب التفسير / البقرة تَقُوْلُ كَانَتْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ لَّا فرمایا: (ایسا) ہرگز نہیں اگر ( یہ بات) ہوتی، جیسا يَطَّوَّفَ بِهِمَا إِنَّمَا أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي کہ تم کہتے ہو تو یہ (آیت یوں) ہوتی: اس پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ ان کا طواف نہ کرے۔ دراصل الْأَنْصَارِ كَانُوا يُهِلُّونَ لِمَنَاةَ وَكَانَتْ مَنَاةٌ حَذْوَ قَدَيْدٍ وَكَانُوا يَتَحَرَّجُونَ أَن یہ آیت انصار کے بارے میں نازل کی گئی تھی۔ (مشرک) لوگ احرام باندھتے وقت مناۃ کے نام يَطُوْفُوْا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَلَمَّا جَاءَ پر لبیک پکارتے اور مناة (بت) قدید کے مقابل الْإِسْلَامُ سَأَلُوا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ پر رکھا ہوا تھا اور انصار گناہ سمجھتے تھے کہ صفا و مروہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فَأَنْزَلَ اللهُ: کے درمیان چکر لگائیں۔ جب اسلام آیا، انہوں إِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی بابت حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ پوچھا۔ تب اللہ نے (یہ آیت نازل کی: صفا مروہ اللہ کے نشانوں میں سے ہیں۔ سو جس نے أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا ( البقرة : ١٥٩) بیت اللہ کا حج یا عمرہ کیا اس پر کوئی گناہ نہیں کہ اطرافه: ١٦٤٣، ١٧٩٠، ٤٨٦١۔ وہ ان پر بھی چکر لگائے۔ ٤٤٩٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۴۴۹۶ : محمد بن یوسف (فریابی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عاصم بن قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ سلیمان سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے عَنْهُ عَنِ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَقَالَ كُنَّا حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے صفا و مروہ سے متعلق پوچھا۔ انہوں نے کہا: ہم سمجھتے تھے کہ ان نَرَى أَنَّهُمَا مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ فَلَمَّا كَانَ الْإِسْلَامُ أَمْسَكْنَا عَنْهُمَا فَأَنْزَلَ جب اسلام آیا تو ہم ان ( میں پھیرے لگانے) سے اللهُ تَعَالَى : إِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ إِلَى قَوْلِهِ رُک گئے۔ اس لئے اللہ تعالی نے یہ آیت أنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا ۔ (البقرة : ١٥٩) نازل کی: صفا و مروہ اللہ کے نشانوں میں سے ہیں۔ طرفه: ١٦٤٨ - دونوں میں پھیرے لگانا جاہلیت کی ایک رسم ہے۔ سو جس نے بیت اللہ کا حج یا عمرہ کیا اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان پر بھی چکر لگائے۔ تشريح : إِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللهِ : معنونه آیت معنونہ آیت میں وارد الفاظ صفا اور شعائر کی تفسیر کی گئی ہے۔ دونوں الفاظ جمع ہیں۔ شَعَائِرُ، شَعِيرَہ کی جمع ہے بمعنی علامت ، جس سے راستہ