صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 46 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 46

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۶۵ - کتاب التفسير / البقرة الله قَالَ صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ الله نَحْو بیان کیا، کہا: میں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ أَوْ سَبْعَةَ سناء کہتے تھے: ہم نبی صلی القیوم کے ساتھ بیت المقدس عَشَرَ شَهْرًا ثُمَّ صَرَفَهُ نَحْوَ الْقِبْلَةِ کی طرف سولہ یا سترہ مہینے نماز پڑھتے رہے۔ پھر اللہ نے آپ کا رُخ قبلہ کی طرف پھیر دیا۔ أطرافه: ٤٠، ۳۹۹، ٤٤٨٦، ٧٢٥٢- تشريح : وَلِكُلِّ وَجْهَةٌ هُوَ مُوَلَيْهَا: اس وجهة هو موليها : اس باب کے تحت حضرت براء بن عازب ہی کی روایت ( نمبر ۳۹۹) نئی سند سے ذہرائی گئی ہے۔ جس سے یہ سمجھانا مقصود ہے کہ جب کسی جہت کی طرف منہ کرنے سے چارہ نہیں تو بہتر یہ ہو گا کہ حکم الہی فَوَتُوا وُجُوهَكُمْ کی تعمیل میں سب ایک ہی جہت اختیار کریں، تا نصب العین میں یگانگت پیدا ہو۔ مزید تفصیل کے لئے دیکھئے کتاب الایمان باب ۳۰ مع تشریح۔ باب ۱۹ : وَمِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ * وَ إِنَّهُ لَلْحَقُّ مِنْ رَبِّكَ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ (البقرة: ۱۵۰) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور جہاں سے بھی تو نکلے، اپنے منہ کو مسجد حرام ہی کی طرف پھیر اور یقیناً یہی تمہارے رب کی طرف سے حق ہے اور اللہ بے خبر نہیں اُن اعمال سے جو تم کر رہے ہو شَطْرُهُ تِلْقَاؤُهُ۔ شَطْرُهُ ( کے معنی ہیں) اس کی طرف۔ ٤٤٩٣ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۴۹۳ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عبد العزيز بن مسلم نے ہمیں بتایا کہ عبداللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ دینار نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے حضرت عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ بَيْنَا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، کہتے تھے : اس اثنا میں کہ لوگ قباء میں صبح کی نماز میں تھے، ایک شخص النَّاسُ فِي الصُّبْحِ بِقُبَاءِ إِذْ جَاءَهُمْ رَجُلٌ فَقَالَ أُنْزِلَ اللَّيْلَةَ قُرْآنٌ فَأُمِرَ ان کے پاس آیا اور اس نے کہا: آج رات قرآن نازل ہوا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہوا أَنْ يَسْتَقْبِلَ الْكَعْبَةَ فَاسْتَقْبِلُوْهَا ہے کہ وہ کعبہ کو قبلہ بنائیں۔ اس لئے تم بھی اس وَاسْتَدَارُوْا كَهَيْئَتِهِمْ فَتَوَجَّهُوا إِلَى کو قبلہ بناؤ اور وہ جیسے تھے اسی حالت میں پھر گئے الْكَعْبَةِ وَكَانَ وَجْهُ النَّاسِ إِلَى الشَّأْمِ۔ اور انہوں نے کعبہ کی طرف منہ کر لیا اور اس وقت لوگوں کا منہ شام کی طرف تھا۔ اطرافه: ٤٠٣ ، ٤٤٨٨ ، ٤٤٩٠، ٤٤٩١، ٤٤٩٤، ٧٢٥١-