صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 223 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 223

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۲۲۳ ۶۵ - کتاب التفسير النساء كَالْمُعلقة : اگلی آیت میں آیا ہے، پوری آیت یہ ہے : وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ وَلَوْ حَرَصْتُمُ فَلَا تَمِيلُوا كُلَّ الْمَيْلِ فَتَذَرُوهَا كَالْمُعَلَّقَةِ وَإِنْ تُصْلِحُوا وَ تَتَّقُوا فَإِنَّ اللهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا (النساء : ١٣٠) ترجمہ : اور خواہ تم (عدل کرنے کی کتنی بھی خواہش کرو تو بھی) تم عورتوں کے درمیان عدل نہیں کر سکتے۔ پس تم بالکل ایک ہی کی طرف نہ جھک جاؤ ۔ (جس کا نتیجہ یہ ہو) کہ اس (دوسری) کو ( درمیان میں ) لٹکتی ہوئی (چیز) کی مانند چھوڑ دو اور اگر تم (آپس میں) موافقت پیدا کرو اور تقویٰ اختیار کرو تو (یاد رکھو کہ ) اللہ یقینا بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔ روایت نمبر ۴۶۰۱ کے لئے دیکھئے روایت نمبر ۴۵۷۳ زیر باب ا۔ روایت کے الفاظ میں فرق ہے، گو مفہوم ایک ہی ہے۔ محمد بن مقاتل نے حضرت ابن عباس سے بھی ایک روایت انہی معنوں میں نقل کی ہے۔ دیکھئے روایت نمبر ۴۵۷۹ زیر باب ۶۔ بابه إِنَّ ٢٥: الْمُنْفِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ { مِنَ النَّارِ } - ( النساء : ١٤٦) ( اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) یعنی منافق آگ کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَسْفَلَ النَّارِ نَفَقًا سَرَبًا۔ اور حضرت ابن عباس نے کہا: آگ کے نیچے ایک لمبی سرنگ ہے۔ ٤٦٠٢ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۳۶۰۲: عمر بن حفص نے ہمیں بتایا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ قَالَ باپ ( حفص بن غیاث) نے بیان کیا کہ اعمش حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ كُنَّا ے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابراہیم نخعی) نے فِي حَلْقَةِ عَبْدِ اللهِ فَجَاءَ حُذَيْفَةً حَتَّى مُجھے بتایا کہ اسود (بن یزید ) سے روایت ہے۔ قَامَ عَلَيْنَا فَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ لَقَدْ أُنْزِلَ انہوں نے کہا: ہم حضرت عبد اللہ بن مسعود) کی مجلس میں تھے کہ اتنے میں حضرت حذیفہ النِّفَاقُ عَلَى قَوْمٍ خَيْرٍ مِنْكُمْ قَالَ بن یمان ) ہمارے پاس آکر کھڑے ہوئے اور الْأَسْوَدُ سُبْحَانَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَقُولُ ہمیں السلام علیکم کہا۔ پھر کہنے لگے: نفاق کا وبال إِنَّ الْمُنْفِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ تو ایسے لوگوں پر بھی پڑا جو تم سے بہتر تھے۔ اسود النَّارِ (النساء: ١٤٦) فَتَبَسَّمَ عَبْدُ الله نے کہا: سبحان اللہ اللہ تو فرماتا ہے کہ منافق آگ وَجَلَسَ حُذَيْفَةُ فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے ۔ حضرت فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ فَتَفَرَّقَ أَصْحَابُهُ فَرَمَانِي عبد الله بن مسعود) مسکرائے، اور حضرت حذیفہ ! یہ الفاظ ابوذر کے نسخہ کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۳۳۶)