صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 198 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 198

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۹۸ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء بَاب ۱۲ : فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمُ (النساء : ٦٦) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) تیرے رب کی قسم وہ ہرگز مومن نہیں ہوں گے جب تک کہ وہ تجھے حکم نہ مان لیں ان امور میں جو ان کے درمیان اختلافی صورت اختیار کر لیتے ہیں ٤٥٨٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۴۵۸۵: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کہ محمد بن جعفر نے ہم سے بیان کیا۔ معمر نے عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ قَالَ خَاصَمَ ہمیں خبر دی۔ انہوں نے زہری سے ، زہری نے عروہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت الزُّبَيْرُ رَجُلًا مِّنَ الْأَنْصَارِ فِي شَرِيجٍ زبیر نے ایک انصاری شخص سے حرہ کی ایک نالی سے متعلق جھگڑا کیا۔ نبی صلی علی ایم نے فرمایا: زبیر پانی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْقِ يَا زُبَيْرُ ثُمَّ أَرْسِلِ لگاؤ اور اس کے بعد ہمسائے کے لئے پانی جانے مِنَ الْحَرَّةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ رقم الْمَاءَ إِلَى جَارِكَ فَقَالَ الْأَنْصَارِيُّ يَا دو۔ یہ سن کر انصاری نے کہا: یا رسول اللہ ! اس رَسُولَ اللَّهِ أَنْ كَانَ ابْنَ عَمَّتِكَ فَتَلَوَّنَ لئے کہ آپ کی پھوپھی کا بیٹا ہے ؟ اس سے آپؐ کا وَجْهُهُ ثُمَّ قَالَ اسْقِ يَا زُبَيْرُ ثُمَّ احْبِسِ چہرہ متغیر ہو گیا، پھر آپ نے فرمایا: زبیر پانی لگاؤ الْمَاءَ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى الْجَدْرِ ثُمَّ اور پانی روکے رکھو تا وقتیکہ وہ منڈیروں تک بھر أَرْسِلِ الْمَاءَ إِلَى جَارِكَ وَاسْتَوْعَى جائے۔ پھر اپنے پڑوسی کے لئے پانی جانے دو۔ جب اس انصاری نے آپ کو حقوق محفوظ رکھنے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ کی وجہ سے طعنہ دے کر غصہ دلایا تو آپ نے حَقَّهُ فِي صَرِيحِ الْحُكْمِ حِينَ أَحْفَظَهُ حضرت زبیر کو صریح فیصلہ کے مطابق اس کا پورا الْأَنْصَارِيُّ وَكَانَ أَشَارَ عَلَيْهِمَا بِأَمْرِ حق دلایا۔ آپؐ نے ان کو پہلے ایسا مشورہ دیا تھا لَهُمَا فِيهِ سَعَةٌ قَالَ الزُّبَيْرُ فَمَا أَحْسِبُ جس میں دونوں کے لئے گنجائش تھی۔ حضرت هَذِهِ الْآيَاتِ إِلَّا نَزَلَتْ فِي ذَلِكَ زبیر نے کہا: میں ان آیات کی نسبت یہی سمجھتا فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ ہوں کہ وہ اس واقعہ سے متعلق اتریں: یعنی تیرے فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمُ ۔ (النساء : ٦٦) رب کی قسم وہ ہرگز مومن نہیں ہوں گے جب تک کہ وہ تجھے حکم نہ مان لیں ان امور میں جو ان سردرود کے درمیان اختلافی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ أطرافه: ٢٣٦٠ ، ٢٣٦١، ۲۳۶۲، ۲۷۰۸