صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 191 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 191

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۹۱ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء اس سے ہوتی ہے۔ آیت سے ظاہر ہے کہ نیکی کا بدلہ بڑھ چڑھ کر دیا جائے گا اور اس بدلے کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مزید اجر عظیم کا وعدہ ہے۔ ایک عابد کے لئے دیدار معبود سے بڑھ کر اور کیا اجر ہو سکتا ہے۔ فِي أَدْنَى صُورَة : رب العالمین کی صفات جس صورت میں اب متجلی ہیں، اُخروی تجلی بھی اس کے قریب قریب لیکن اپنی شان میں بہت بڑھ کر ہو گی۔ ورنہ جہاں تک اس دنیاوی زندگی کے حالات کا تقاضا ہے ربوبیت کما حقہ کار فرما ہے وہ ناقص نہیں۔ باب ۹ فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا ( النساء : ٤٢ ) (اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور ان کا کیا حال ہو گا جب ہم ہر ایک جماعت میں سے ایک گواہ لائیں گے اور تجھے ان لوگوں کے متعلق (بطور ) گواہ لائیں گے الْمُخْتَالُ وَالْخَتَالُ وَاحِدٌ نَطْمِسَ الْمُخْتَالُ اور الخیال کے ایک ہی معنی ہیں (یعنی وُجُوهَا (النساء : ٤٨) نُسَوِّيَهَا حَتَّی اکڑ کر چلنے والا۔) نَظْمِسَ وُجُوھا کے معنی ہیں تَعُودَ كَأَقْفَائِهِمْ، طَمَسَ الْكِتَابَ مَحَاهُ ہم ان کے بڑے بڑے لوگوں کو مٹا ڈالیں گے جَهَنَّمَ سَعِيرًا (النساء : ٥٦) وُقُودًا۔ یہاں تک کہ وہ ایسے کالعدم ہو جائیں گے جیسے پہلے تھے۔ طمس الْكِتَابَ: یعنی لکھ کر مٹا دیا۔ سَعِيرًا کے معنی ہیں ایندھن۔ ٤٥٨٢ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا ۴۵۸۲: صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ كه يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نے سفیان ثوری) سے، سفیان ثوری) نے سلیمان (اعمش) سے، سلیمان نے ابراہیم (شخصی) يَحْيَى بَعْضُ الْحَدِيثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ ابراہیم نے عبیدہ (بن عمر و سلمانی) ہے، ابرا سے ، مُرَّةَ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عبیدہ نے حضرت عبداللہ بن مسعود) سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ عَلَيَّ قُلْتُ اقْرَأُ روایت کی۔ بچی نے کہا: اس حدیث کا ایک حصہ عَلَيْكَ وَعَلَيْكَ أُنْزِلَ قَالَ فَإِنِّي أُحِبُّ عمرو بن مرہ سے مروی ہے۔ (حضرت عبداللہ أَنْ أَسْمَعَهُ مِنْ غَيْرِي فَقَرَأْتُ عَلَيْهِ بن مسعودؓ نے) کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے