صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 186
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۸۶ ۶۵ - کتاب التفسير / النساء ٤٥٨٠ : حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۴۵۸۰: صلت بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِدْرِيسَ عَنْ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اور لیس سے، طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ اور میں نے طلحہ بن مصرف سے ، طلحہ نے سعید بن جبیر سے ، سے، سعید نے حضرت ابن عباس رضيعه جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے روایت کی: آیت وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِیے میں وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ (النساء : ٣٤) قَالَ جو موائی کا لفظ ہے) انہوں نے کہا: (اس کے وَرَثَةً، وَالَّذِيْنَ عَاقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ كَانَ معنی ہیں) وارث اور وَالَّذِينَ عَاقَدَتْ الْمُهَاجِرُونَ لَمَّا قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَرِثُ أَيْمَانُكُمْ سے مراد مہاجر ہیں۔ جب وہ مدینہ میں الْمُهَاجِرُ الْأَنْصَارِيَّ دُونَ ذَوِي رَحِمِهِ آئے تو مہاجر بھی انصاری کا وارث ہوتا، اس کے لِلْأُخُوَّةِ الَّتِي آخى النَّبِيُّ صَلَّى الله اپنے رشتہ داروں کے علاوہ اس اخوت کی وجہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمْ فَلَمَّا نَزَلَتْ وَ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان قائم کی۔ جب یہ آیت نازل ہوئی: اور ہر ایک لِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِي (النساء : ٣٤) نُسِخَتْ (شخص) کے لئے ہم نے اس کے ترکہ کے متعلق ثُمَّ قَالَ وَالَّذِيْنَ عَاقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ وارث مقرر کر دئے ہیں، تو (مہاجرین کی وہ مِنَ النَّصْرِ وَالرِّفَادَةِ وَالنَّصِيحَةِ وَقَدْ وراثت منسوخ ہو گئی۔ پھر اس کے بعد فرمایا: وہ ذَهَبَ الْمِيرَاثُ وَيُوصِي لَهُ۔ سَمِعَ أَبُو لوگ جن سے عہد و پیمان ہو چکے ہیں، یعنی ان کی أُسَامَةَ إِدْرِيسَ وَسَمِعَ إِدْرِيسُ طَلْحَةَ۔ مدد و اعانت اور خیر خواہی کرنے کے ، وراثت کا تو ان کا حق نہ رہا، مگر وصیت کی جاسکتی ہے۔ (اس کی ایک سند میں یوں ہے:) ابواسامہ نے اور لیس سے سنا اور اور میں نے طلحہ سے سنا۔ أطرافه: ٢٢٩٢، ٦٧٤٧۔ تشريح ۔ وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَ الْأَقْرَبُونَ: پوری آیت یہ ہے: وَلِكُن جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدَانِ وَالْأَقْرَبُونَ وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ فَأْتُوهُمْ نَصِيبَهُمْ إِنَّ اللَّهَ كانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا (النساء : ۳۴) اور ہر ایک (شخص) کے لئے ہم نے اس کے ترکہ کے متعلق وارث مقرر کر دئے ہیں (وہ وارث ) ماں باپ اور قریبی رشتہ دار (ہیں) اور وہ (بھی) جن کے ساتھ تم نے پکے عہد و پیمان کئے ہیں۔ (یعنی بیویاں یا خاوند ) سوان کو بھی ان کا مقررہ حصہ دو۔ اور اللہ ہر ایک امر پر یقینا نگران ہے۔ ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : اور ہم نے ہرا ے اور ہم نے ہر ایک کے لئے وارث بنائے ہیں۔“