صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 160 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 160

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۶۰ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران دوسری آیت جس کا حوالہ روایت کے آخر میں ہے سورہ بقرہ کی ہے۔ اس میں بھی یہی حکم ہے کہ اہل کتاب تمہیں مرتد کرنے کی آرزو کریں گے۔ فَاعْفُوا وَاصْفَحُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللهُ بِأَمْرِهِ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (البقرۃ: ۱۱۰) تم عفو و در گزر سے کام لیتے رہو یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم صادر کر دے۔ یقینا اللہ ہر شے پر قادر ہے۔ شَيْءٍ کے معنی وہ بات جو وہ چاہتا ہے ۔ شَاءَ يَشَاءُ سے اسم مشتق ہے ۔ شَيْءٌ مَا أُرِيدُ ۔ یعنی جس کا ارادہ کیا جائے اسے شيء کہتے ہیں۔ باب ١٦ : لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَفْرَحُونَ بِمَا آتَوُا (آل عمران: ۱۸۹) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) تو ان لوگوں کے متعلق جو اپنے کئے پر خوش ہوتے ہیں ہرگز گمان نہ کر ٤٥٦٧: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي ۴۵۶۷: سعید بن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا مَرْيَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ که محمد بن جعفر نے ہمیں خبر دی، کہا: زید بن حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ اسلم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عطاء بن یسار سے ، يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ عطاء نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے اللهُ عَنْهُ أَنَّ رِجَالًا مِنَ الْمُنَافِقِينَ عَلَی روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے : کے زمانہ میں منافقوں میں سے کچھ آدمی ایسے تھے کہ عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مہم کے وقت نکلتے تو وہ آپ سے پیچھے رہ جاتے اور رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْغَزْوِ تَخَلَّفُوا عَنْهُ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے بیٹھ رہنے پر خوش وَفَرِحُوا بِمَقْعَدِهِمْ خِلَافَ رَسُولِ اللهِ ہوتے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (واپس) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا قَدِمَ آتے تو وہ آپ سے معذر تیں کرتے اور قسمیں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کھاتے اور یہ چاہتے کہ جو کام انہوں نے کیا نہیں اعْتَذَرُوا إِلَيْهِ وَحَلَفُوا وَ أَحَبُّوا أَنْ يُحْمَدُوا اس پر ان کی تعریف کی جائے۔ اس لئے یہ آیت بِمَا لَمْ يَفْعَلُوا فَنَزَلَتْ لَا تَحْسَبَنَّ نازل ہوئی تو ان لوگوں کے متعلق جو اپنے کئے پر الَّذِينَ يَفْرَحُونَ (آل عمران : (۱۸۹) الْآيَةَ ۔ خوش ہوتے ہیں ہرگز گمان نہ کر۔ كَانَ إِذَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ٤٥٦٨ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۴۵۶۸ ابراہیم بن موسیٰ نے مجھ سے بیان کیا أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ کہ ہشام نے ہمیں خبر دی۔ ابن جریج نے ان کو