صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 146
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۴۶ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران بَاب ۹ : لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٍ (آل عمران: ۱۲۹) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) تیرا اس معاملہ میں کچھ (دخل) نہیں ٤٥٥٩ : حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى :۴۵۵۹: حبان بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ معمر الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ عَنْ أَبِيهِ نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ انہوں أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا : سالم نے مجھے بتایا کہ ان کے باپ سے وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرَّكُوعِ فِي مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الرَّكْعَةِ الْآخِرَةِ مِنَ الْفَجْرِ يَقُولُ نے صبح کی نماز کی آخری رکعت میں رکوع سے اللَّهُمَّ الْعَنْ فُلَانًا وَفُلَانًا وَفُلَانًا بَعْدَ اپنا سر اٹھایا تو انہوں نے آپ کو یوں دعا کرتے مَا يَقُولُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا سنا: اے اللہ ! فلاں اور فلاں اور فلاں کو اپنی وَلَكَ الْحَمْدُ فَأَنْزَلَ اللَّهُ لَيْسَ لَكَ مِنَ رکھیو۔ یہ آپ نے سمع الله الْأَمْرِ شَيْءٌ إِلَى قَوْلِهِ فَإِنَّهُمْ ظُلِمُونَ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ (یعنی سن لی الله نے اس شخص کی جس نے اس کی حمد کی۔ اے ہمارے رب سب تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں۔) کے بعد کہا۔ اس لئے اللہ نے یہ آیت نازل کی: تیرا اس معاملہ میں کچھ (دخل) نہیں۔ چاہے تو (آل عمران: ۱۲۹)۔ رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاشِدٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ أطرافه: ٤٠٦٩، ٤٠٧٠، ٧٣٤٦۔ رحمت سے دور ر انہیں عفو و رحم سے معاف کرے یا انہیں سزا دے کیونکہ وہ ظالم ہیں۔ اسحاق بن راشد نے بھی یہ حدیث زہری سے روایت کی۔ ٤٥٦٠ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۴۵۶۰ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ابراہیم بن سعد نے ہم سے بیان کیا کہ ابن شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي شہاب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن مسیب سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اور ابی سلمہ بن عبدالرحمن سے، ان دونوں نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ