صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 129 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 129

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۲۹ ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران قُلْنَا كَذَا وَكَذَا قَالَ فِي أُنْزِلَتْ اور نہ ان کی طرف دیکھے گا اور نہ انہیں پاک كَانَتْ لِي بِئْرٌ فِي أَرْضِ ابْنِ عَمَّ لِي ٹھہرائے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (مقدر) ہے۔ ابو وائل کہتے تھے: اتنے میں بَيِّنَتُكَ أَوْ يَمِينُهُ فَقُلْتُ إِذَا يَحْلِفَ حضرت اشعث بن قیس (کندی) بھی آگئے اور يَارَسُولَ اللهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہنے لگے: ابو عبد الرحمن " تم سے کیا بیان کر رہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينِ ہیں ؟ ہم نے کہا: ایسا ایسا۔ انہوں نے کہا: یہ آیت میرے متعلق نازل کی گئی ۔ میرا ایک کنواں تھا صَبْرٍ يَقْتَطِعُ بِهَا مَالَ امْرِئٍ مُّسْلِمٍ میرے چچازاد بھائی کی زمین میں۔ نبی صلی اللہ علیہ وَهْوَ فِيهَا فَاجِرٌ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانٌ۔ وسلم نے فرمایا: تمہاری شہادت پیش ہو ورنہ اس سے قسم لی جائے گی۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! تب تو وہ قسم کھا جائے گا۔ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص یونہی قسم کھاتا ہے جس کے ذریعہ سے وہ مسلمان شخص کا مال مارنا شخص کا مال مارنا چاہتا ہے اور وہ اس قسم میں جھوٹا ہے تو وہ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ وہ اس سے ناراض ہو گا۔ اطراف الحديث ٤٥٤٩ : ٢٣٥٦، ٢٤١٦، ٢٥١٥، ٢٦٦٦، ٢٦٦٩، ٢٦٧٣، ٢٦٧٦، ٦٦٥٩، ٦٦٧٦، ١٨٣، ٧٤٤٥۔ اطراف الحديث ٤٥٥٠ : ٢٣٥٧ ، ٢٤١٧، ٢٥١٦ ، ٢٦٦٧ ، ٢٦٧٠ ، ٢٦٧٧ ، ٦٦٦٠ ، ٦٦٧٧، ٧١٨٤۔ ٤٥٥١ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ هُوَ ابْنُ أَبِي ۴۵۵۱: علی نے جو کہ ابو ہاشم کے بیٹے ہیں ہم سے هَاشِمٍ سَمِعَ هُشَيْمًا أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ بیان کیا۔ انہوں نے ہشیم سے سنا کہ عوام بن بْنُ حَوْشَبٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ حوشب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابراہیم بن الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى عبد الرحمن سے، ابراہیم نے حضرت عبداللہ بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا أَقَامَ سِلْعَةً الى اوفی رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے فِي السُّوقِ فَحَلَفَ فِيهَا لَقَدْ أَعْطَى بتایا کہ ایک شخص نے بازار میں تجارتی سامان رکھا بِهَا مَا لَمْ يُعْطِهِ لِيُوقِعَ فِيهَا رَجُلًا مِنَ اور اس کے متعلق قسمیں کھانے لگا کہ فلاں نے