صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 130 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 130

صحیح البخاری جلد ۱۰ المره ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران الْمُسْلِمِينَ فَنَزَلَتْ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ اس کا اتنا کچھ مول دیا تھا جو کہ نہیں دیا گیا تھا تا کہ بِعَهْدِ اللَّهِ وَ أَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا (آل وہ کسی مسلمان شخص کو اس میں پھنسا لے۔ تو اس عمران: ۷۸) إِلَى آخِرِ الآيَةِ۔ وقت یہ آیت نازل ہوئی: جو لوگ اللہ کے ساتھ اپنے عہدوں اور قسموں کے بدلے میں تھوڑی قیمت لیتے ہیں ان لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہو گا اور قیامت کے دن اللہ ان سے بات نہیں کرے گا اور نہ ان کی طرف دیکھے گا اور نہ أطرافه: ۲۰۸۸، ٢٦٧٥- انہیں پاک ٹھہرائے گا اور ان کے لئے درد ناک عذاب (مقدر) ہے۔ ٤٥٥٢ : حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ ۴۵۵۲: نصر بن علی بن نصر نے ہم سے بیان کیا نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ عَنِ ابْنِ کہ عبد اللہ بن داؤد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ ابن جریج سے، ابن جریج نے ابن ابی ملیکہ سے كَانَتَا تَخْرِزَانِ فِي بَيْتٍ أَوْ فِي روایت کی کہ دو عور تیں ایک گھر میں یا کو ٹھڑی الْحُجْرَةِ فَخَرَجَتْ إِحْدَاهُمَا وَقَدْ أُنْفِذَ میں بیٹھی ( موزہ) سی رہی تھیں۔ (اتنے میں) ان بِاشْفَى فِي كَفَهَا فَادَّعَتْ عَلَى الْأُخْرَى میں سے ایک باہر نکلی اور اس کی ہتھیلی میں (موزہ سینے کا سوا چھ گیا۔ اس نے دوسری پر دعویٰ فَرُفِعَ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کیا۔ یہ مقدمہ (حضرت عبد اللہ ) بن عباس کے سامنے پیش ہوا۔ حضرت ابن عباس نے (یہ سن وَسَلَّمَ لَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ کرا) کہا: رسول اللہصلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لَذَهَبَ دِمَاءُ قَوْمٍ وَأَمْوَالُهُمْ ذَكِّرُوهَا لوگوں کو ان کے ہر دعوئی پر دلایا جاتا تو بہت سے بِاللهِ وَاقْرَءُوا عَلَيْهَا إِنَّ الَّذِينَ لوگوں کے خون اور مال یونہی ضائع ہو جاتے۔ اس يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللهِ (آل عمران: (۷۸) عورت کو اللہ کے نام سے نصیحت کرو اور اس کو یہ فَذَكَّرُوهَا فَاعْتَرَفَتْ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ آیت پڑھ کر سناؤ: إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ -