صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 123 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 123

صحیح البخاری جلد ۱۰ الله ۶۵ - کتاب التفسير / آل عمران شَكٍّ ۔ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ (آل عمران: ۸) اور جو لوگ راہ راست پر آگئے انہیں راست روی الْمُشْتَبِهَاتِ۔ وَالرَّسِخُونَ فِي الْعِلْمِ میں اور بڑھا دیا اور انھیں تقویٰ عطا کیا۔ (فی (آل عمران : ۸) يَعْلَمُوْنَ تَأْوِيلَهُ قُلُوبِهِمْ ربیع میں زیخ کے معنی شک کے ہیں۔ وَ يَقُولُونَ آمَنَّا بِه ۔ ا به۔ (آل عمران: ۸) ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ سے مراد مشتبہات کی پیروی کرنا ہے۔ وَ الرَّسِخُونَ فِي الْعِلْمِ کے معنی ہیں، وہ اس کی تفسیر جانتے ہیں اور کہتے ہیں، ہم اس پر ایمان لائے۔ ٤٥٤٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۴۵۴۷: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كه يزید بن ابراہیم تستری نے ہمیں بتایا۔ انہوں التُسْتَرِيُّ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَة نے (عبد اللہ ابن ابی ملیکہ سے، انہوں نے قاسم بن محمد سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ سے روایت کی۔ وہ فرماتی تھیں : رسول اللہ صلی اللہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ تَلَا رَسُولُ اللَّهِ علیہ وسلم نے یہ آیت پڑھی: وہی ہے جس نے تجھ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الْآيَةَ پر یہ کتاب نازل کی ہے جس کی بعض آیتیں تو ) هُوَ الَّذِي انْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَبَ مِنْهُ ايْتُ محکم آیتیں ہیں جو اس کتاب کی جڑ ہیں اور کچھ مُحْكَمْتُ هُنَّ أُمُّ الْكِتَابِ وَ أَخَرُ اور ہیں جو متشابہ ہیں۔ پس جن لوگوں کے دلوں میں کبھی ہے وہ تو فتنہ کی غرض سے اور اس متشبهتُ فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ (کتاب) کو (اس کی حقیقت سے) پھیر دینے کے زيغ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ لئے ان (آیات) کے پیچھے پڑ جاتے ہیں جو اس الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ إِلَى قَوْلِهِ اُولُوا (کتاب) میں سے متشابہ ہیں حالانکہ اس کی تفسیر الألباب (آل عمران: ۸) قَالَتْ قَالَ کو سوائے اللہ کے اور علم میں کامل دستگاہ رکھنے والوں کے (کہ) جو کہتے ہیں (کہ) ہم اس (کلام) پر ایمان رکھتے ہیں (اور جو کہتے ہیں کہ یہ ) سب فَإِذَا رَأَيْتِ الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ مَا ہمارے رب کی طرف سے ہی ہے کوئی نہیں جانتا تَشَابَهَ مِنْهُ فَأُولَئِكَ الَّذِينَ سَمَّى الله اور عقلمندوں کے سوا کوئی بھی نصیحت حاصل نہیں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ