صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 115
صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۱۵ ۶۵ - كتاب التفسير / البقرة لَا يُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا: ہر نفس حسب استطاعت مکلف ہے ۔ طاقت سے زیادہ کے ، زیادہ کسی نفس سے نہ مطالبہ ہے اور نہ مواخذہ اور وسعت نفس کا دائرہ بھی مختلف ہے۔ کسی کی قابلیت و قدرت عملی محدود اور کسی کی بہت وسیع۔ ہر شخص کو شریعت پر عمل کرنے کا اسی قدر مکلف کیا جاتا ہے جس قدر اس کی طاقت ہے۔ بَاب ٥٥ : أَمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهِ ( البقرة : ٢٨٦) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ) رسول ایمان لایا اس پر جو اس کے رب کی طرف سے اس کی طرف نازل کیا گیا وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ اِصْرًا حضرت ابن عباس نے کہا: آیت ( وَلَا تَحْمِلْ (البقرة: ۲۸۷) عَهْدًا ۔ وَيُقَالُ عَلَيْنَا إِصْرًا میں) اضرا کے معنی عہد کے ہیں اور غفْرَانَكَ ( البقرة: ٢٨٦) مَغْفِرَتَكَ، غفْرَانَكَ کے معنی مغفرت (بھی) کیے جاتے ہیں، یعنی ہماری غلطیوں پر پردہ پوشی کرتے ہوئے فَاغْفِرْ لَنَا ۔ در گزر فرما۔ ٤٥٤٦ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ ۴۵۴۶: اسحاق بن منصور نے مجھ سے بیان کیا۔ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ روح بن عبادہ) نے ہمیں خبر دی کہ شعبہ نے خَالِدٍ الْحَذَاءِ عَنْ مَرْوَانَ الْأَصْفَرِ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد حذاء سے، خالد نے رَجُلٍ مِّنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى مروان اصغر سے ، مروان نے رسول اللہ صلی اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحْسِبُهُ ابْنَ عليہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت کرتے عُمَرَ إِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ ہوئے بیان کیا۔ (مروان) کہتے تھے: میں سمجھتا و تُخْفُوهُ (البقرة: ٢٨٥) قَالَ نَسَخَتْهَا الْآيَةُ الَّتِي بَعْدَهَا۔ طرفه ٤٥٤٥ ہوں وہ حضرت ابن عمرؓ ہیں۔ اِن تُبْدُوا مَا فِي انْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ جو آیت ہے وہ ہ کہتے تھے: اس کو اس آیت نے جو اس کے بعد ہے منسوخ کر دیا۔ (یعنی لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ) ۔ تشريح : أَمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهِ : ما رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا میں لفظ اصْرًا کے معنی بقول حضرت ابن عباس عہد ہیں۔ یعنی اے ہمارے رب ! ہمارے عہد کی ذمہ داری کا بوجھ ہم پر نہ ڈال، جیسا کہ تو نے ہم سے پہلوں پر ڈالا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔“