صحیح بخاری (جلد دہم)

Page 110 of 613

صحیح بخاری (جلد دہم) — Page 110

صحیح البخاری جلد ۱۰ ۱۱۰ ۶۵ - كتاب التفسير / البقرة يُذْهِبُهُ۔ بَاب ٥٠ : يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبوا (البقرة: ٢٧٧) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) اللہ سود کو مٹاتا ہے ينحق کے معنی ہیں) وہ اُسے مٹا دیتا ہے۔ ٤٥٤١ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ۴۵۴۱: بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ عَنْ سُلَيْمَانَ سَمِعْتُ أَبَا الضُّحَى نے سلیمان سے روایت کی کہ میں نے ابوالضحی سے يُحَدِّثُ عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سنا۔ وہ مسروق سے روایت کرتے ہوئے بیان قَالَتْ لَمَّا أُنْزِلَتِ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ کرتے ہیں کہ مسروق نے حضرت عائشہ سے روایت کی۔ آپؐ فرماتی تھیں: جب سورة البقرة مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ کی آخری آیات نازل ہوئیں تو رسول صلی اللام می علیہم باہر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَلَاهُنَّ فِي آئے اور ان آیات کو مسجد میں پڑھ کر سنایا اور آپ الْمَسْجِدِ فَحَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ نے شراب کی خرید و فروخت بھی حرام کی حرام کر دی۔ اطرافه : ٤٥٩، ٢٠٨٤، ٢٢٢٦ ، ٤٥٤٠ ٤٥٤٢ ، ٤٥٤٣۔ تشریح : يَمْحَقُ الله الربوا: يَمْحَقُ کے معنی يُذْهِبُ وہ لے جاتا ہے ابو عبیدہ سے مروی ہیں۔ فتح الباری جزء ۸ صفحہ ۲۵۶) سابقہ باب کی روایت نمبر ۴۵۴۰ حضرت عائشہ سے ایک اور سند سے نقل کی گئی ہے۔ اسی طرح اگلی روایت بھی جس سے ظاہر ہے کہ ربا سے متعلقہ تمام آیات رکے تمام آیات رکوع پڑھی گئی گئی تھیں۔ بَاب ٥١ : فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللهِ وَرَسُولِهِ (البقرة: ۲۸۰) اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ایک جنگ سے آگاہ ہو جاؤ فَاعْلَمُوا ۔ (فَأَذَنُوا کے معنی ہیں:) پس جان لو۔ ٤٥٤٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۴۵۴۲: محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا:) شعبہ نے ہمیں مَّنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور نے ابوالضحیٰ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا أُنْزِلَتِ سے ، انہوں نے مسروق سے، مسروق نے حضرت الْآيَاتُ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ قَرَأَهُنَّ عائشہ سے روایت کی۔ آپؐ فرماتی تھیں: جب