زندہ درخت

by Other Authors

Page 74 of 368

زندہ درخت — Page 74

زنده درخت ربوہ ایم اے عربی ایم اے اسلامیات، مولوی فاضل ایم او ایل لاہور میں لمبا عرصہ بحیثیت مربی سلسلہ خدمات ادا کیں اب امریکہ میں مقیم ہیں ۱۷- محترم ڈاکٹر بشارت احمد ناصر جمیل صاحب مرحوم۔ایم اے ریاضی پنجاب۔پی ایچ ڈی نیو یارک۔لمبا عرصہ امریکہ میں بطور ریاضی دان سروس کی۔کئی اہم جماعتی خدمات خاص طور حضرت خلیفۃ اسیح الرابع کے مفوضہ امور سر انجام دئے۔ہیں۔۷- محترمہ ناصرہ دین صاحبہ ( نیوجرسی امریکہ ) بچوں کی تدریس کے شعبہ سے منسلک vi- محترم عبدالسلام جمیل صاحب ( ہیوسٹن ٹیکساس امریکہ ) ایم اے اکنامکس پنجاب ایم بی اے نیویارک پہلے نیو یارک اور اب ہیوسٹن میں جماعت کی خدمات ادا کر رہے ہیں۔vii - محترم ناصر احمد جمیل صاحب (بیل ایئر میری لینڈ امریکہ ) ایم ایس کمپیوٹر سائنس جان ہاپکنز یونیورسٹی ایم بی اے لویولا یو نیورسٹی بالٹی مور آپ بطور کمپیوٹر سائنٹسٹ اعلی عہدے پر فائز ہیں۔23 سال سے جماعتی خدمات کی توفیق مل رہی ہے آجکل جماعت بالٹی مور کے نائب صدر ہیں۔74