ذوق عبادت اور آداب دُعا

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 473 of 528

ذوق عبادت اور آداب دُعا — Page 473

473 عذاب کے وقت کی دعا قبول نہیں ہوتی اب ہم بقیہ آیات کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ایک دعا یہ بتائی گئی ہے کہ والذي النَّاسَ يَوْمَ يَأْتِيهِمُ الْعَذَابُ۔فَيَقُولُ الَّذِينَ ظَلَمُوا رَبَّنَا آخِرُنَا إلَى أَجَلٍ قَرِيبٍ ، تُجِبْ دَعْوَتَكَ وَنَتَّبِعِ الرُّسُلَ ، أَوَلَمْ تَكُونُوا أقْسَمْتُمْ مِنْ قَبْلُ مَا لَكُمْ مِّن زَوَالٍ 1 (سوره ابراهیم : آیت ۴۵) اور تو لوگوں کو اس دن سے ڈرا جس دن عذاب ان کو آئے گا۔فَيَقُولُ الَّذِينَ ظَلَمُوا رَبَّنَا آخَرُنَا إِلَى أَجَلٍ قریب وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا ہے وہ خدا سے یہ استدعا کریں گے کہ اے خدا ہمیں کچھ اور مہلت دے دے۔نجب دعوتك وتتيح الرسل ہم تیری دعوت کو قبول کریں گے اور تیرے بھیجے ہوؤں کی پیروی کریں گے۔آوَلَمْ تَكُونُوا أَقْسَمْتُمْ مِّن قَبْلُ مَا لَكُمْ مِّن زَوَالٍ کیا اس سے پہلے تم یہ قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے کہ تمہیں کبھی کوئی زوال نہیں ہوگا۔وسَكَنْتُمْ فِي مَسْكِنِ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ وَتَبَيَّنَ لَكُمْ كَيْفَ فَعَلْنَا بِهِمْ وَضَرَبْنَا لَكُمُ الْأَمْثَالَ (سوره ابراهیم : آیت (۴۹) اور تم ان لوگوں کے گھروں میں بسے رہے جنہوں نے تم سے پہلے اپنی جان پر ظلم کئے تھے۔وَتَبَيَّنَ لَكُمْ كَيْفَ فَعَلْنَا بِهِمْ اور تم پر خوب روشن ہو چکا تھا کہ ان کے ساتھ ہم نے کیا سلوک کیا تھا۔وضربنا لكُمُ الامثال اور ہم نے تمہارے سامنے کھول کھول کر مثالیں بیان کی تھیں۔وَقَدْ مَكَرُوا مَكْرَهُمْ وَعِنْدَ اللَّهِ اور جو مکروہ کر سکے انہوں نے وہ سارے مکر کئے اور اللہ کے پاس ان مكْرُهُمْ کے مکروں کا مکمل ریکارڈ موجود ہے۔قران حانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُولُ مِنْهُ الْجِبَالُ خواہ ان کے مکر ایسے بھی تھے جس سے پھاڑ ٹل جاتے لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کے مکروں کو نا کام کر دیا۔یہ جو دعا ہے یہ ایسی دعا ہے جیسی کئی دعائیں اس سے پہلے بھی آپ کے سامنے