زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 73 of 396

زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page 73

زریں ہدایات (برائے مبلغین) 73 جلد دوم ان کے بدلہ میں ان کے دل میں اور زیادہ نیکی اور تقویٰ پیدا کرے کہ مومن کا یہی اجر ہے۔مومن کا وہ اجر نہیں جو اسے دنیا سے ملے۔بلکہ اصل اجر وہ ہے جو اسے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے۔اسی طرح دوسرے مبلغ جو میدان جنگ میں ہیں ان کے لئے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیاب کرے اور ان کے دلوں میں اپنی محبت پیدا کرتے ہوئے سلسلہ اور اسلام کی خدمات کی پہلے سے زیادہ تو فیق عطا فرمائے۔“ (الفضل 9 مئی 1933 ء) 1 بخاری کتاب الاحکام باب قول الله تعالى اطيعوا الله واطيعوا الرسول (الخ ) صفحہ 1229 حدیث نمبر 7137 مطبوعہ رياض 1999ء الطبعة الثانية 2: الحديد : 4 3 المجادلة: 22 :4 بخارى كتاب المغازى باب غزوة خيبر صفحہ 714،713 حدیث 4203، كتاب الجهاد باب ان الله ليغير الدين الخ صفحہ 506 ،507 حدیث 3062 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 5 بخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله الله صفحہ 1 حدیث نمبر 1 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية