زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 396

زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page v

زریں ہدایات (برائے مبلغین) نمبر شمار عنوان جلد دوم صفحه 24 افریقہ کی سرزمین کا اسلام کی ترقی کے ساتھ نہایت گہرا تعلق ہے۔ہمارا فرض ہے کہ وہاں پر جلد سے جلد خدائے واحد کے نام کو بلند کرنے کی کوشش کریں 266 25 ایک واقف زندگی مبلغ کو ہدایات 26 ولایت جانے والے واقفین کو اہم ہدایات 273 278 27 مغرب سے طلوع شمس کے متعلق رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک پیشگوئی 28 مکرم مولوی نذیر احمد مبشر صاحب مبلغ گولڈ کوسٹ افریقہ کے اعزاز میں دعوت 286 29 مکرم چودھری منیر احمد صاحب واقف زندگی کا سفر انگلستان اور حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کی ہدایات 30 علمائے جماعت اور طلبائے دینیات سے خطاب 31 تعلیم الاسلام ہائی سکول اور مدرسہ احمدیہ کے قیام و استحکام میں ایک نوجوان کا تاریخی کردار 32 موت آدمیوں کے مرنے کا نام نہیں بلکہ موت خدا تعالیٰ کی بادشاہت کے دنیا میں قائم نہ ہونے کا نام ہے۔جماعت احمدیہ کے مبلغین کو سمجھنا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک نئی دنیا کا آدم بنایا ہے 33 جامعتہ المبشرین کی سب سے پہلی فارغ التحصیل کلاس کے اعزاز میں الوداعی یارٹی 34 مبلغین مغربی افریقہ سے روح پرور خطاب۔غیر ممالک میں اشاعت اسلام کے متعلق بعض اہم اور ضروری ہدایات 35 کوشش کرو کہ دین کی خاطر وطنوں کو خیر باد کہنے اور روحانی نو آبادیاں قائم کرنے کا جذبہ تمہارے اندر نسلاً بعد نسل زندہ رہے 289 292 317 328 344 355 367