زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page iv
زریں ہدایات (برائے مبلغین) جلد دوم نمبر شمار عنوان 14 (1) خوشی اور رنج کے جذبات ایک حد کے اندر محد و در کھو (2) انواع و اقسام کے کاموں میں اپنے اوقات صرف کرو (3) احمدی نقطۂ نگاہ سے اہم مسائل کو حل کرو 15 مغربی ممالک میں تبلیغ اسلام کی اہمیت اور قرآن کریم کے انگریزی ترجمہ و تفسیر کی ضرورت صفحه 117 130 16 احمدیت کا حقیقی مقصد سمجھو اور مغربیت کو کچل کر اسلامی تعلیم کا دوبارہ احیاء کرد 147 17 مغربی ممالک میں تبلیغ اسلام کا فریضہ سرانجام دینے والے احمدی مبلغین کو نہایت ضروری اور اہم ہدایات 18 دنیا کی تمام زبانیں سیکھو اور خدمت اسلام میں بڑی سے بڑی قربانی کو نیچ سمجھو 19 مدرسہ احمدیہ کو نہایت ضروری نصیحت 20 احباب جماعت اور اپنی اولاد سے ایک اہم خطاب 21 مغربی افریقہ میں تبلیغ اسلام کی اہمیت اور مبلغین اسلام کو نہایت ضروری اور اہم نصائح 22 جماعت احمدیہ کا ہر فر دزیادہ سے زیادہ سادہ زندگی اختیار کرے۔نوجوان دیگر ممالک میں جانے والے مبلغین کی ایک لمبی اور کبھی نہ ٹوٹنے والی زنجیر بنا دیں 23 اسلام نے فطرت کے ہر تقاضا کا لحاظ رکھا ہے اور اسے نہایت مفید رنگ میں پورا کیا ہے۔شکار کرنے کا جذبہ بھی انسانی فطرت میں شامل ہے۔اسلام نے اس جذ بہ کو بھی نہایت اعلیٰ مقام تک پہنچا دیا ہے۔اللہ تعالیٰ کو وہ دل پسند ہیں جو سچائی اور ہدایت کے تیر سے شکار کئے گئے ہوں 157 202 211 218 238 251 257