زرّیں ہدایات (جلد دوم برائے مبلغین۔1931ء تا 1956ء) — Page 237
زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 237 جلد دوم روشناس کرانے کی کوشش کرو اور لوگوں کو سچائی کی تلقین کرو اور جماعت سے جہالت دور کرو اور اپنے فرائض کی طرف جلد سے جلد توجہ کرو۔میں اللہ تعالیٰ کے حضور تمہارے کسی کام نہیں آ سکتا صرف خدا کا رحم ہی ہے جو میرے کام بھی آ سکتا ہے اور تمہارے کام بھی آسکتا ہے۔“ (الفضل 7 تا 9 را پریل 1961ء) 1 ترمذی ابواب البر والصلة باب ماجاء فى الشكر لِمَن احسن الیک - صفحہ 454 حدیث نمبر 1955 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الاولى 2 بخاری کتاب الادب باب رحمة الناس والبهائم صفحہ 1051 حدیث نمبر 6011 مطبوعه رياض 1999 الطبعة الثانية 3 البقرة: 149 :4 مسند احمد بن حنبل جلد 2 صفحہ 235 مطبوعہ بیروت 1978ء 5 بغچه : گٹھڑی (فیروز اللغات اردو جامع صفحہ 206 مطبوعہ لاہور 2011ء) 6 الاعراف: 27 :7 بخارى كتاب المناقب باب المناقب صفحہ 588 حدیث نمبر 3490 مطبوعہ رياض 1999ء الطبعة الثانية