زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 52 of 467

زرّیں ہدایات (جلد اوّل برائے مبلغین۔1915ء تا 1930ء) — Page 52

زریں ہدایات (برائے مبلغین ) 52 جلد اول کرنا کافی نہ سمجھو بلکہ خود بھی علم سیکھنے کی کوشش کرو وہاں یہ بھی کہتا ہوں کہ ان کے لئے در دولت سے دعا کرو کہ خدا تعالیٰ انہیں سیکھے ہوئے علم سے کام لینے اور اپنی راہ میں خرچ کرنے کی (الفضل 13 جون 1919ء) توفیق بخشے۔1: البقرة: 215