یادِ محمود ؓ

by Other Authors

Page 97 of 132

یادِ محمود ؓ — Page 97

97 46 چھائی ہے کس لئے لئے یہ اداسی بہار میں کیوں نوحہ زن ہیں بلبلیں ہر شاخسار میں یارب شب فراق میں اشکوں کی یہ جھڑی غم کی گھٹائیں چھائی ہیں دل کے جوار میں کس کی تجھے تلاش ہے کیسی جستجو ہے کیا ڈھونڈتا ہے غمزدہ اب اس دیار میں مانا کہ صبر چاہئے لیکن مرے رفیق وہ کیا کرے نہ جس کا ہو دل اختیار میں راشد نہ چھیڑ ذکر ذکر وصال طوفان رنج غم آج دل بے قرار میں ہے را شد چوہدری ربوہ)