یادِ محمود ؓ — Page 98
98 پھر مجھے داغ جگر یاد پھر کوئی رشک قمر قمر یاد آیا خادم نوع آیا باعث یاد آیا مظهر حق علا ماحی مطلع نور سحر یاد آیا حسن و احسان میں مہدی کے مثیل اک سخی داتا کا ور یاد آیا بیٹھے مجھے اس پیارے کا سوئے فردوس سفر یاد آیا برکتیں پا گئیں قومیں جس ހނ وہ مسیحا کا پسر یاد اتل آیا برکت و قربت کا نشاں منبع و ہنر یاد آیا مصدر جود و راحت و جگر یاد سخا حلم و آیا