حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ

by Other Authors

Page 213 of 228

حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 213

حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 213 مناجات ولی اللہ فِرَارًا وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ وَ اسْتَغْشَوا ثِيَابَهُمْ وَاَصَرُّوا وَاسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًاه ثُمَّ إِنِّي دَعَوْتُهُمْ جِهَارًا ه ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنُنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمُ إِسْرَارًا فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا o وَّ يُمْدِدْ كُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنْتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا رَبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِي وَاتَّبَعُوا مَنْ لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهُ وَ وَلَدُهُ إِلَّا خَسَارًا o وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا رَبِّ لَا تَذَرُ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا ٥ إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا ه رَبِّ اغْفِرْلِی وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ * وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا ( سورة نوح:۶-۲۹) اے میرے رب! میں بلاتا رہا ہوں اپنی قوم کو رات اور دن مگر نہ زیادہ کیا ان کو میرے بلانے نے سوائے بھاگنے کے اور میں نے جب کبھی اُن کو بلایا ہے تا کہ تو ڈھانپے ان کی کمزوریوں کو وہ ڈالنے لگے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں اوڑھ لئے اپنے کپڑے اور ضد کی اور تکبر کیا بہت تکبر۔پھر میں نے بلایا ان کو پکار کر۔پھر میں نے سمجھایا ان کو کھول کر بھی اور راز کی باتیں بھی انہیں بتلائیں اور میں نے کہا استغفار سے کام لو اپنے رب کے حضور۔وہ بہت بخشنے والا ہے۔برسائے گا آسمان کو تم پر موسلا دھار اور بڑھائے گا تمہیں مال اور بیٹوں میں اور بنائے گا تمہارے لئے باغات اور بنائے گا تمہارے لئے بیشمار نعمتیں۔اے میرے رب ! انہوں نے میرا کہا نہ مانا اور پیچھے لگ گئے ایسے لوگوں کے جنہوں نے نہیں بڑھا یا مال اور اولادکو بجز گھاٹے کے اور تدبیریں کیں انہوں نے بڑی بڑی۔اے میرے رب ! نہ چھوڑ زمین پر منکروں میں سے کوئی گھر بسنے والا۔اگر تو نے چھوڑ دیا اُن کو تو گمراہ کر دیں گے تیرے بندوں کو اور نہ جنیں گے وہ مگر بدکار ناشکر گذار اے میرے رب! بخش مجھے اور میرے والدین کو اور اس کو جو آوے میرے گھر میں امن طلب کرتا ہوا اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کو اور نہ بڑھا ان ظالموں کو بجز تباہی کے۔