حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 212
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 212 مناجات ولی اللہ الہی ! تو رسوا کر اُس کو جو رسوا کرتا ہے دین محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کو اور نہ بنا تو ہم کو ان میں سے۔۱۸۵ (الف) - اَللّهُمَّ مَزْقِ الاَعْدَاءَ كُلَّ مُمَزَّقٍ وَّ اكْبِتُهُمْ عَلَى وُجُوهِهِمْ الہامی دعا حضرت مسیح موعود علیه السلام از تذکره صفحه ۲۶۲) الہی ! ٹکڑے ٹکڑے کر دے دشمنوں کو اور اوندھا کر انہیں ان کے چہروں کے بل۔۱۸۵ (ب) - رَبَّنَا إِنَّكَ آتَيْتَ فِرعَوْنَ وَمَلَاءَ هُ زِيْنَةً وَّ اَمْوَالًا فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا رَبَّنَا لِيُضِلُّوا عَنْ سَبِيْلِكَ رَبَّنَا اطْمِسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَاشْدُدْ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَلَا يُؤْ مِنُوا حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيمَ 0 (سورۃ یونس: ۸۹) اے رب ہمارے! تو نے دی ہے فرعون اور اس کے سرداروں کو زینت اور مال دنیا کی زندگی میں اس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ بہکاتے ہیں تیری راہ سے۔اے رب ہمارے! مٹادے اُن کے مال اور سخت کر اُن کے دل کہ نہ ایمان لاویں جب تک کہ دیکھیں دردناک سزا۔( احباب جماعت کے لئے ) ۱ - اَللَّهُمَّ انْصُرِ الْمُبَلِغِيْنَ وَالْأَنْصَارَ وَالْمَأْ مُوْرِينَ وَالنُّفَّارَ نَصْرًا عَزِيزًا وايَدُهُمُ بِرُوحِ الْقُدُسِ وَبَارِكْ لَهُمْ فِي دِينِهِمْ وَدُنْيَا هُمْ وَاحْفَظْ مَنْ خَلْفَهُمْ وَ مَنْ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ - الہی! تو مد دکر (مربیان ) کی اور انصار کی اور کارکنوں کی اور ناظروں کی زبر دست مدد اور تائید فرما اُن کی رُوح القدس سے اور برکت دے اُن کو اُن کے دین میں اور ان کی دنیا میں اور حفاظت کر جو اُن کے پیچھے ہیں اور جو اُن کے سامنے ہیں۔( دعائے حضرت نوح علیہ السلام ) ۱۸۷ - رَبِّ إِنِّى دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلًا وَّنَهَارًا فَلَمْ يَزِدْ هُمْ دُعَاءِ ئَ إِلَّا