حضرت سید ولی اللہ شاہ ؓ — Page 168
حضرت سید ولی اللہ شاہ صاحب 168 مناجات ولی اللہ وَلَا هَادِيَ لِمَنْ أَضْلَلْتَ وَلَا مُضِلَّ لِمَنْ هَدَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا صَنَعْتَ وَلَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُقَرِّبَ لِمَا بَاعَدْتَ وَلَا مُبَا عِدَلِمَا قَرَّبْتَ - (مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۴۲۴) اے اللہ ! تیرے ہی لئے ہے تمام حمد کوئی سمیٹنے والا نہیں جس کو تو کھول دے اور نہ کوئی کھولنے والا ہے جس کو تو سمیٹے اور نہ کوئی راہنما ہے اس کا جس کو تو گمراہ کر دے اور نہ کوئی گمراہ کرنے والا ہے اس کو جس کی تو راہنمائی کرے اور نہ دینے والا ہے جس کو تو محروم کرے اور نہ کوئی محروم کرنے والا ہے جس کو تو دے اور نہ کوئی نزدیک کرنے والا ہے جس کو تو دُور کرے اور نہ کوئی دُور کرنے والا ہے جس کو تو نزدیک کرے۔۵۰ - اللَّهُمَّ لَا سَهُلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا وَّ أَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ سَهْلًا إِذَا (کنز العمال جلد ۲ حدیث نمبر ۳۷۵۵) الہی ! آسان نہیں مگر جسے تو آسان بنائے اور تو مشکلات کو نرم کر دیتا ہے جو تو چاہے۔۵۰ (الف) - لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الحَلِيمُ الكَرِيمُ سَبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ - ( مسنداحمد بن حنبل جلد : اصفحه ۲۰۶) نہیں کوئی معبود مگر اللہ جو حلیم کریم ہے! پاک ذات ہے اللہ ، جو رب ہے عظیم الشان عرش کا۔سب تعریف اللہ کی ہے جو سب جہانوں کا رب ہے۔( سلامتی اور مغفرت ) ۵۰ (ب) - اَسْتَلْكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ وَالْعِصْمَةَ مِنْ كُلَّ ذَنْبٍ وَالْغَنِيْمَةَ مِنْ كُلِّ بَرٍ وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ لَّا تَدَعُ لِى ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَهُ وَلَا هَمَّا إِلَّا فَرَّجْتَهُ وَلَا كَرْبًا إِلَّا نَفَّسَتَهُ وَلَا ضَرًّا إِلَّا كَشَفْتَهُ وَلَا