ولادت سے نبوت تک — Page 15
10 دوڑی جارہی ملتی۔بچہ اب بات سمجھ میں آئی۔شہزادہ محمد کتنے دن حلیمہ کے پاس رہے ؟ ماں عرب کے دستور کے مطابق دو سال تک بچہ باہر رہتا تھا۔چنانچہ ایسا ہی ہوا۔لیکن حضرت حلیمہ کے گھر والے آپ کی پیاری عادتوں اور برکتوں کی وجہ سے چاہتے تھے کہ وہ کچھ اور عرصہ آپ کو اپنے ساتھ رکھیں۔اس لئے حضرت آمنہ سے اصرار کر کے دوبارہ حضرت حلیمہ واپس اپنے ساتھ لے آئیں۔آپ کی والدہ نے اس وجہ سے بھی آپ کو لے جانے کی اجازت دے دی کہ ان دنوں مکہ میں وبا پھیلی ہوئی تھی اور آپ اپنے ساتھ کے بچوں کے مقابلہ میں زیادہ صحتمند اور ہوشیار تھے حضرت آمنہ نے صحت کی خرابی کے خوف سے دوبارہ پیارے محمد کو دائی حلیمہ کے سپرد کر دیا۔آپ اپنی دودھ شریک بہنوں سے بہت پیار کرتے تھے۔ان کے نام انیسہ بنت حارث اور خدامہ بنت حارث ہو بڑی تھیں اور شیمہ کے نام سے پکاری جاتی عقیں کہ بھائی عبد اللہ سے بھی آپ کی بڑی دوستی تھی اکٹھے کھیلنا۔بھاگنا دوڑنا۔پیار کرنا۔ان میں لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا تھا۔اس لئے جب دوبارہ واپس آئے تو سب بہت خوش تھے۔بچہ دونوں کیا کرتے رہتے تھے۔ماں آپ دونوں بھائی بکریاں چراتے تھے مغرب میں دستور تھا کہ بچوں کے حوالے بکریاں کر دیتے تھے جو انہیں گھروں سے باہر لے جاتے اور کبھی کبھی به سیرت خاتم النبیین جلد 1 صفحه ۱۲۱ کے سیرت خاتم النبیین جلد 1 صفحه ۱۲۱