وفا کے قرینے — Page 68
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 68 ملک امریکا میں چپکے سے چلا جائے کوئی وحشیوں کو ملک افریقہ میں سمجھائے کوئی مل کے دنیا میں کلام پاک حق پہنچا میں ہم سارے عالم میں پیام عام حق پھیلائیں ہم کھولے اور بھٹکوں کو راہ راست پر لے آئیں ہم کام ہو جائے نہ جب تک بس وہیں جم جائیں ہم لے کے ہم پھر جائیں عالم میں محمد کا پیام لے کے نام اللہ کا ثاقب ہمارے کا پیام مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری وہ جس کے سر پہ سدا ظتِ کردگار رہا جو روز و شب غم ملت میں بے قرار اک کا محسن و ہمدرد و غمگسار رہا ہر الم نصیب اسیروں کا رستگار رہا