وفا کے قرینے — Page 67
حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 67 سب کے کانوں میں پہنچ جائے مسیحا کا پیام مهدی والا نشاں احمد عیسی کا پیام زیب تن ہو احمدی اُمت کے تقویٰ کی قبا جس پہ قرباں کیجئے زر بفت و دیبا کی قبا متقی کے قد زیبا کی قبا یہ قبائے متقی سرما و گرما کی قبا اس کو کر کے زیب تن جائیں بھرے دربار میں اوڑھ کر اس کو چلے جائیں کسی سرکار میں قصر شاہی میں ہماری بات کی تکریم بات وہ منہ سے کہیں جس کی بڑی تعظیم۔تفہیم بیٹھ جائے دل میں ایسی قوت الغرض خم حق کے آگے گردن تسلیم ہو ہو ہو ہو دبدبہ جو حق کے پھیلانے میں ہے ہم کو ملے طنطنہ جو حق کے سمجھانے میں ہے ہم کو ملے قوم کا ہر فرد ہو تبلیغ میں معجز بیاں قوم کا ہر رکن ہو تعلیم دیں میں تر زباں ہر کوئی تدریس قرآں میں رہے رطب اللساں وجد میں آجائے جس سے رُوحِ مہدی زماں