وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 464 of 508

وفا کے قرینے — Page 464

حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایده ال تعالى بنصر العزيز 464 ہوا کے دوش پر آقا ترا دیدار ہو جانا کئی غافل بڑی روحوں کا یوں بیدار ہو جانا تری صحبت کو پا کر پھر مع الابرار ہو جانا خلافت ہی کی برکت ہے مرے اشعار ہو جانا جنہیں یہ حبل اللہ ہے جو خالق سے بندے کو ملاتی ہے خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے ہوس اور خواہش خواہش دنیا سے وہ آگے گزر آئے لعل و گہر تیرے تبسم میں نظر آئے جو یار کا بس ذکر ہی تو آنکھ بھر آئے دلوں کی ظلمتوں میں نور عرفاں سے سحر آئے۔تری ہے سے نصرت خدا کے پاک لوگ ہے جو سب جماعت کو بچانے مکرم ظہوراحمد صاحب خدا کے فضل و احساں سے یہ نعمت جاودانی ہے یہ وعدہ ہے خدا کا یہ قضائے آسمانی ہے