وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 463 of 508

وفا کے قرینے — Page 463

حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 463 خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے مکرم فاروق محمود صاحب لرزتی کپکپاتی اک جماعت کو سنبھالا تھا خدا کے ہاتھ نے دشت بلا سے خود نکالا تھا پھر اس کے فضل کا انداز ویسا ہی نرالا تھا بہت ہی مختصر سی رات تھی اور پھر اُحالا تھا ہمیشہ سے وہی قدرت عجب جلوے دکھاتی ہے خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے کبھی سوچا تھا یہ بھی شہر رشک بوستاں ہوگا سنے گا سب جہاں بس آپ کا سحر البیاں ہو گا غبارِ رہگزر بننا ہی فخر کہکشاں ہوگا خلافت کے ہی اب زیر نمیں سارا جہاں ہوگا بدلتے موسموں کی یہ ہوا بھی گنگناتی خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آئی ہے صورت نظر میں اک سمائی مستقل سرکار ھی صور نہیں ممکن کہ اب بن پائے گی اظہار کی صورت مرے جذبات پنہاں کب ڈھلے اشعار کی صورت بس مرے دیوار کی صورت ادب حائل ہے رستے میں میرے ہی یہی کہوں پر ہمیں واضح بتائی۔خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے