وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 428 of 508

وفا کے قرینے — Page 428

حضرت خلیفة اصبح الخامس ایده ال تعالى بنعبد العزيز 428 ہماری وفا ہے حیران دُنیا پر یونہی تھی یہ حیران سو سال پہلے ! ہماری طرح ہی تھے آباء ہمارے خلافت سو قربان سال پہلے ! عطا فضل رب سے ہوئے ہیں جو ساماں نہیں تھے سامان سو سال پہلے! خلافت ، جماعت ، جماعت خلافت یونہی تھے یہ یکجان سو سال پہلے! خدا ہے نگہباں جماعت کا عرشی خدا تھا نگہبان سال پہلے ! مکرم الحق ظفر صاحب اعجاز ہے خالق کا کرم اور عطا بھی تازہ ہی لگا ہر گھڑی بستان خلافت انعام ہے اللہ کا اے چاہنے والو کرتی ہے ہر دور میں احسان خلافت