وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 427 of 508

وفا کے قرینے — Page 427

حضرت خلیفہ مسیح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 427 سو سال پہلے ! مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبه، اسلام آباد جو دل تھے بیابان سال پہلے ! وہ گلستان سال پہلے ! ہوئے ہوئی اذن ربی خلافت خدا کا تھا فرمان سال پہلے ! عنا کی برکت نہ پوچھو سال پہلے ! کیا اس نے یکجان سو خلافت جو وحدت کا عنواں بنی ہے تھی وحدت کا عنوان سو سال پہلے! تمہیں قدرت ثانیہ ہو مبارک فرمان سو سال پہلے! یچ یہ حیران پریشاں سے دشمن ہمارے یونہی تھے پریشان سو سال پہلے ! وہی عہد و پیمان جو ہم باندھتے ہیں بزرگوں نے باندھا سو سال پہلے ! خلافت خدا کا ہے فضل ہوا تھا یہ احسان سو سال پہلے!